"افاعیل"

اس "آزمودہ نسخے" کے جوب میں جب "وہ" اپنے "آزمودہ نسخے" آزمائیں گے تو پھر اس پر عمل کرنے والا ہسپتال میں ہی نظر آئے گا;)
 
اس پر ایک قطعہ یاد آیا۔ شاعر کا نام معلوم نہیں۔

ایک دن بیوی نے شاعر سے کہا​
کچھ نہیں کھانے کو گھر میں آج رات​
وجد میں آ کر یہ فرمانے لگے​
فاعلاتن فاعلاتن فاعلات​
۔۔۔۔
 

محمد وارث

لائبریرین
خوب طبع آزمائی کی آپ نے راجا صاحب۔

بیدل جونپوری کی جودتِ طبع کچھ یوں تھی

ہیں یہاں دوشیزگانِ قوم بیدل با ادب
اس جگہ موزوں نہیں ہے فاعلاتن فاعلات
گرلز کالج میں غزل کا وزن ہونا چاہیے
طالباتن طالباتن طالباتن طالبات
 
Top