مبارکباد اعجاز صاحب کے 4000 پیغامات

سندباد

لائبریرین
استاد محترم میری جانب سے بھی مبارک باد قبول کیجئے۔
آپ کی صحت و سلامتی اور خوشیوں و مسرتوں کا متمنی ہوں۔
 

عبدالجبار

محفلین
خصوصی مبارک بار!

محترم اعجاز اختر صاحب!

آپ کو بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ آپ کو صحتِ کاملا اور عمرِ دراز عطا فرمائے۔ (آمین)
 

الف عین

لائبریرین
شکریہ راہی، بوچھی، عاصم ملک اور عبدالجبار۔ یہ سب آپ لوگوں کا ہی کیا دھرا ہے کہ جواب دیتے دیتے یہاں تک پہنچ گیا۔ برا نہ مانا۔ مذاق ہے۔ مطلب یہی کہ محفل میں آُپ سب سے بات کرتے رہنے نے یہ شان بخشی ہے۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم

اعجاز اختر صاحب ، دلی مبارک باد ! بہت خوشی ہوئی۔ بہت دن بعد یہ موقع ملا ۔

اور مجھے تو بس آپ سے ڈانٹ پڑی کہ پڑی :) ۔ آنکھیں کی فائل روانہ کر رہی ہوں اگر ڈانٹ میں کچھ نرمی کی جاسکے !
 

الف عین

لائبریرین
شکریہ شگفتہ، ضبط اور ماہوش۔ آج جی میال دفتر میں بھی نہیں کھل رہی ورنہ تمھاریہ فائل مل جاتی۔ دوسری جگہ جانا پڑے گا۔
 
Top