مبارکباد اعجاز بھائی کے دس ہزار پیغام

زونی

محفلین
بہتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتت مبارک ہو اعجاز انکل ، آپ کی آمد محفل کیلئے با برکت ھے اور اللہ کرے ہمیشہ ایسے ہی رہے۔:)
 

فہیم

لائبریرین
بہت بہت مبارک ہو جناب بس اب جلدی جلدی اسی طرح اچھی اچھی پوسٹس کرکے ہمارے علم میں‌اضافہ کرتے رہیں اور شمشاد بھائی کو تو نہیں البتہ قیصرانی بھائی کو تو ضرور پیچھے چھوڑ دیں:)
 
ارے چاچو میں کب سے نگاہیں جمائے ہوئے تھا کہ چاچو یہ سرحد کب پار کرتے ہیں۔ پر برا (بھلا) ہو ان امتحانات کا کہ دھوکا کھا گیا۔ :)

خیر بہت مبارک ہو چاچو یہ سنگ میل۔

اس میں اپنا حصہ یوں نکالتا ہوں کہ سو سے زائد پوسٹ تو ایسے ہونگے ہی جس میں چاچو نے مجھے میرے نام سمیت مخاطب کیا ہے۔ (یوں تو میری ساری پوسٹس چاچو، بھائی اور اپیا میں منقسم ہو جائیں گی :) )
 

تعبیر

محفلین
بہت بہت مبارک ہو آپ یونہی محفل سجاتے رہیں

1378-004-11-1046.gif


congr4.jpg
 

الف عین

لائبریرین
پر امید، محسن، نبیل، شاذیہ بوچھی، فرخ، اور راجہ صاحب (اصل نام معلوم نہیں اس لئے مجبور ہوں(
بہت بہت شکریہ۔ دعاؤں کا ہمیشہ سے محتاج ہوں اور رہوں گا۔
 

الف عین

لائبریرین
زکریا۔۔
یہ دو الفاظ ہی میرے لئے بہت ہیں کہ زکریا کے کی بورڈ سے نکلے ہیں!!
زونی۔ سعود۔ فہیم۔ تعبیر۔۔۔ سب مجھے دعاؤں میں یہاد رکھیں گے، یہ مجھے یقین ہے۔
سعود۔ مزید یہ کہ تم یہاں آتے ہی سب کے چہیتے بن گئے ہو۔ میری پوسٹس میں‌ہی کیا، شمشاد تعبیر اور کئی ارکان کے پیغامات میں تمہارا نام لیا گیا ہوگا۔۔ بہر حال تمہارا بہت شکریہ۔ اللہ کرے کہ امتھان میں نمایاں کامیابی حاصل کرو۔
تعبیر کارڈ بھئی بہت اچھا ہے، شکریہ ۔
اس بہانے شعیب شوبی یہاں آ گئے، ہم سب کی خوش نصیبی ہے۔
زونی۔۔ برکت تو حرکت میں ہوتی ہے۔ اگر آپ کسی بھی عمر میں متحرک رہیں تو یہ برکت کا باعث ہوگا ہی۔ میری ہی کیا تخصیص ہے؟
 
Top