اظہاریہ نویسوں کا قومی اجتماع ۲۰۰۹ --- ناطقہ کے قلم سے

فہیم

لائبریرین
ہائیں۔
مغل صاحب اتنی بھیانکر غلطی کررہے ہیں آپ۔
وہ تو میں نے چیک کرلی:rolleyes:


ارے بھائی جنہیں آپ نعمان بنارہے ہیں وہ دراصل ابو شامل صاحب کے صحافی دوست ہیں۔
یہ صاحب
p4180021.jpg


اور نعمان وہ ہیں جن کو آپ نے ان صاحب کا خطاب دے دیا۔
یہ جو ہاتھ باندھے بیٹھے ہیں یہ ہیں نعمان صاحب۔
p4180023.jpg
 

ساجداقبال

محفلین
جی ہاں مغل بھائی بار بار نعمان کو فہد بھائی کا دوست کہہ رہے ہیں۔ لگتا ہے روداد چھاپنے سے پہلے ایڈیٹر سے چیک نہیں کروائی۔
 

مغزل

محفلین
فہیم بھیا دراصل دونوں ایک ہی جیسے چہرے مہرے کے ہیں سو ہم سے مغالطہ ہوا ، تصحیح کا شکریہ، میں نے مدون کردیا ہے
 

مغزل

محفلین
آپ تمام صاحبان کا فراً فرداً ایک بار پھر شکریہ
(fahim, الف عین, الف نظامی, سعود الحسن, علی ذاکر, محمد وارث, محمد کاشف مجید, محمدصابر)
 

مغزل

محفلین
لیجیے صاحبو ، اب دیکھتے ہیں طقی بے طقی والے شعیب صفد ر صاحب کے کیمرے کی تصاویر:

DSC02528.JPG
 

مغزل

محفلین
DSC02538.JPG


دائیں سے بائیں ، شعیب صفدر، ابو شامل کے دوست، نعمان، ہم (کیمرہ لیے ہوئے) ، فہیم، شکاری بھیا (چھپے ہوئے) اور ایک اوردوست نام سے ناواقف ہوں​

DSC02539.JPG

شعیب صفدر ، قانون کی کتاب کے ہمراہ​
 

مغزل

محفلین
کوہ ِ نور ہال کا منظر ، عمار کھڑے ہیں

DSC02540.JPG

------------------------------------

DSC02546.JPG


دائیں بائیں: نعمان ، شکاری، ہم، اور فہیم خراٹے لیتے ہوئے ۔۔​
 

مغزل

محفلین
اجتماع کی کاروائی براہِ رست دکھانے کا اہتمام کیا گیا تھا ، شرکاء کی تصاویر

DSC02552.JPG


دائیں سے بائیں ؛؛؛ ابوشامل کے دوست ، ابو شامل،نعمان ، شکاری، ہم، فہیم (ایک بار پھر سوتے ہوئے ) اور ایک دوست (نام سے واقف نہیں)​
 

مغزل

محفلین
عمار اردو اظہاریہ نویسی پر خطاب کرتے ہوئے
DSC02560.JPG


DSC02561.JPG


DSC02562.JPG


نعمان ، شکاری اور شعیب صفدر

DSC02563.JPG


عمار سلائڈ شو کے زریعے اردو بلاگنگ پر روشنی ڈالتے ہوئے

DSC02564.JPG
 
Top