اطلاع

عزیزامین

محفلین
مجھے اردو لنک سے الگ سرور مل رہا ہے جوکہ خاس طور پر البرٹا والوں کے لیے ہے آپ بھی وہاں آکر میرا ساتھ دیں شکریہ کم سے کم دس یوزر
 
شمشاد

لائبریرین
مجھے اردو لنک سے الگ سرور مل رہا ہے جوکہ خاس طور پر البرٹا والوں کے لیے ہے آپ بھی وہاں آکر میرا ساتھ دیں شکریہ کم سے کم دس یوزر
اگر یہ خاص البرٹا والوں کےلیے ہے تو پھر اراکین بھی تو البرٹا سے ہی اکٹھے کریں ناں۔
 
شمشاد

لائبریرین
یہ لیں بھئی عزیز امین ایک اور رکن آپ کی ٹیم میں۔

یہ بھی ٹیم لیڈر بننے کے اہل ہیں۔
 
Top