اس ہفتے کا منظر کش: پیڑ پودے

مریم افتخار نے 'مشاغل' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اپریل 8, 2020

  1. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    10,183
    تحمل، مرشدی! تحمل! :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  2. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    24,520
    آپ دونوں اب ہتھیار پھینک دیں تو بہتر ہے :)
     
  3. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    10,183
    نہیں، نہیں! ابھی کہاں! آپ دیا سلائی سلگائیے۔ :)
    بی جمالو اسپاٹڈ
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  4. زاہد لطیف

    زاہد لطیف محفلین

    مراسلے:
    359
    تحمل؟ میں نے تو اپنی رائے دوستانہ انداز میں پیش کی تھی! :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  5. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    10,183
    لڑی کو ٹریک پر رہنے دینا مناسب ہے۔ کیا خیال ہے؟
     
    • متفق متفق × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  6. زاہد لطیف

    زاہد لطیف محفلین

    مراسلے:
    359
     
    • زبردست زبردست × 1
    • متفق متفق × 1
  7. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    10,183
    شکریہ!
     
    • زبردست زبردست × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  8. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    24,520
    شکر ہے سیز فائر ہو گیا :)
     
  9. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    10,183
    آپ اپنی عادت سے مجبور ہیں شاید! :) سیز فائر، جنگ کا کوئی سین نہیں تھا، اور نہ ہے۔ اس لڑی کی جان بخشی بہتر ہے۔ کسی اور لڑی میں تشریف لائیے۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  10. مریم افتخار

    مریم افتخار مدیر

    مراسلے:
    5,181
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cold
    ہمیں ایسا لگا کہ دونوں نے اپنی اپنی رائے کا اظہار کِیا ہے. دونوں میں سے کسی ایک نے بھی اپنی بات ماننے پر اصرار نہیں کیا. رائے کا اظہار کرنا سب کا بنیادی حق ہے اور کس نے کیا بات ماننی ہے اور کیا نہیں ماننی یہ بھی! امید ہے ماحول ہمیشہ کی طرح نہایت دوستانہ رہے گا اور اپنی رائے کا اظہار کرنے کے لیے الفاظ کا انتخاب کرتے ہوئے سب اس بات کا خیال بھی رکھیں گے کہ جس شخص پر رائے دی جا رہی ہے ظاہر ہے اس کی بھی کوئی رائے ہے تو اس نے ایسا کیا ہے! امید ہے ہماری طرح آپ بھی یہاں تک پڑھتے پڑھتے پچھلا سب بھول بھال گئے ہوں گے! :daydreaming:
     
    • متفق متفق × 3
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  11. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    38,796
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Bookworm
    [​IMG]
    وینکوور کینیڈا
     
    • زبردست زبردست × 10
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  12. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    38,796
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Bookworm
    [​IMG]
    برائس کینین نیشنل پارک، یوٹاہ، امریکہ
     
    • زبردست زبردست × 7
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
  13. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    24,520
    یہ درخت نیچرل ہے یا کسی نے باقاعدہ وہاں جا کر اگایا ہے؟
     
  14. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    38,796
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Bookworm
    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 6
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  15. سید عاطف علی

    سید عاطف علی لائبریرین

    مراسلے:
    10,692
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    یہ تو سفیدے کا درخت لگ رہا ہے ۔ :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  16. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    24,520
    اپنے گھر کے باہر؟
     
  17. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    24,520
    سفیدے کا صرف تنا سفید ہوتا ہے۔ باقی کا درخت سبز ہی رہتا ہے :)
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  18. عرفان سعید

    عرفان سعید محفلین

    مراسلے:
    6,702
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Mellow
    مجھے برفی درخت لگ رہا ہے۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  19. سید عاطف علی

    سید عاطف علی لائبریرین

    مراسلے:
    10,692
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    کیوں کہ ابھی تعداد کی کوئی خاص قید نہیں لہذا چند ایک نمونے اور۔۔۔۔

    ایک پیڑ پر خوفناک مخلوق کا بسیرا ۔۔۔ !!!! ہوہوہو ۔۔۔ ہاہاہا !!!

    ویمپائر بیٹس ۔ خون آشام چمگادڑیں ۔

    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
    • زبردست زبردست × 3
  20. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    24,520
    بُری بات۔ شوگر ہو سکتی ہے :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2

اس صفحے کی تشہیر