اس ہفتے کا منظر کش: پیڑ پودے

مریم افتخار نے 'مشاغل' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اپریل 8, 2020

  1. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    14,571
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    مجھے اس لڑی میں ہونے والی دھاندلی پہ سخت قسم کے تحفظات ہیں اور میں محترمہ مریم افتخار اور چند دیگر محفلین کے خلاف تھانہ جانے کا ارادہ رکھتی ہوں۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
    • زبردست زبردست × 1
  2. م حمزہ

    م حمزہ محفلین

    مراسلے:
    4,621
    موڈ:
    Cool
    ہمارے باغ میں سیب کے پودے (اٹلی ایچ ڈی)
    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 6
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  3. م حمزہ

    م حمزہ محفلین

    مراسلے:
    4,621
    موڈ:
    Cool
    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 4
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  4. م حمزہ

    م حمزہ محفلین

    مراسلے:
    4,621
    موڈ:
    Cool
    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 4
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  5. مریم افتخار

    مریم افتخار مدیر

    مراسلے:
    5,181
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cold
    ابھی تو دھاندلی شروع ہونا تھی، ممکنہ دھاندلی پر کونسا تھانہ رپورٹ درج کرے گا!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  6. سید عاطف علی

    سید عاطف علی لائبریرین

    مراسلے:
    10,720
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    قتل اور اقدام قتل کی دفعات الگ ہوتی ہیں ۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  7. سید عاطف علی

    سید عاطف علی لائبریرین

    مراسلے:
    10,720
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    سے لیا مراد ہے ؟
     
  8. محمد سعد

    محمد سعد محفلین

    مراسلے:
    2,864
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bored
    نہ ماڑا۔۔۔ یہ والی۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • زبردست زبردست × 1
  9. م حمزہ

    م حمزہ محفلین

    مراسلے:
    4,621
    موڈ:
    Cool
    Hd: high density
    Plants imported from Italy.
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  10. محمد سعد

    محمد سعد محفلین

    مراسلے:
    2,864
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bored
    [​IMG]
    پیر سوہاوا روڈ پر Goat Simulator۔
    اگست 2019ء
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • زبردست زبردست × 3
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  11. محمد سعد

    محمد سعد محفلین

    مراسلے:
    2,864
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bored
    [​IMG]
    تلہاڑ کے قریب درختوں کے سائے میں سستاتے ہوئے۔
    مارچ 2019ء
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
    • زبردست زبردست × 1
  12. محمد سعد

    محمد سعد محفلین

    مراسلے:
    2,864
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bored
    [​IMG]
    تلہاڑ کے قریب اسی مقام پر مزید درخت۔
    مارچ 2019ء
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 6
    • زبردست زبردست × 1
  13. محمد سعد

    محمد سعد محفلین

    مراسلے:
    2,864
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bored
    [​IMG]
    ایف ایس ننجا اکیڈمی کے بچوں کے ہمراہ ہائیکنگ۔
    نومبر 2015ء
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
    • زبردست زبردست × 1
  14. شمشاد خان

    شمشاد خان محفلین

    مراسلے:
    1,807
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    اردو محفل کے تھانے میں رپٹ درج کروا دیں۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  15. عرفان سعید

    عرفان سعید محفلین

    مراسلے:
    6,702
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Mellow
    یار پسند اپنی اپنی
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • متفق متفق × 2
  16. عرفان سعید

    عرفان سعید محفلین

    مراسلے:
    6,702
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Mellow
    یہ وہی بکری ہے نا جس کے ساتھ اوتار میں راز و نیاز ہو رہے ہیں!
    :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  17. محمد سعد

    محمد سعد محفلین

    مراسلے:
    2,864
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bored
    [​IMG]
    شاہ اللہ دتہ سے اوپر پہاڑیوں میں۔ چٹانوں کے کناروں سے درختوں کی جڑیں لٹکتی ہوئی۔
    مارچ 2019ء
     
    • زبردست زبردست × 6
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  18. محمد سعد

    محمد سعد محفلین

    مراسلے:
    2,864
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bored
    یہ اس کی دور کی رشتہ دار ہے۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  19. عرفان سعید

    عرفان سعید محفلین

    مراسلے:
    6,702
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Mellow
    بڑے شرارتی ہو!
    :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  20. محمد سعد

    محمد سعد محفلین

    مراسلے:
    2,864
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bored
    [​IMG]
    کویت ہاسٹل کے پیچھے جانے والے سنسان راستے پر درختوں میں گھرا بھوت بنگلا۔
    مارچ 2019ء
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
    • غمناک غمناک × 1

اس صفحے کی تشہیر