اس وقت آپ کیا کر رہے ہیں؟

شکریہ۔ آپ نے کر دیا۔۔اب سب کریں گے۔:p

شاندار کاوش ہے ماورا ۔۔۔۔ ویسے بھی اپکا بلاگ دیکھ کر ہم نے بلاگنگ چھوڑ‌دی۔۔۔ کیون ؟ ہم اپنے بلاگ کا تھیم اتنا خوبصورت کر نہیں پائے ۔۔۔ اسکو آپ جیلیسی کہہ سکتی ہیں ۔۔۔۔ زیک کے بارے میں جان کر حیرانگی بھی اور فخر کا احساس بھی۔۔۔۔ بہرحال شاندار:)
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top