1. احباب کو اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں تعاون کی دعوت دی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    ہدف: $500
    $453.00
    اعلان ختم کریں

اس مسلے کو کیا نام دوں؟

کے ایم عزیزی نے 'اردو سی ایچ موڈ فورم سپورٹ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مارچ 3, 2009

  1. کے ایم عزیزی

    کے ایم عزیزی محفلین

    مراسلے:
    93
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    السلام علیکم!
    سرخ لائن ملاحظہ فرمائیں۔

    ہمارے ارکان نے کُل 510 مضامین بھیجے ہیں
    ہمارے کُل 65 رجسٹرڈ ارکان ہیں :: نئے مندرج رکن جام سھیل
    6 سب سے زیادہ آن لائن ارکان کی تعداد ہے جو کہ اتوار جنوری 11, 2009 3:34 am کو آن لائن تھے

    فورم پر اس کے بعد اس سے کہیں زیادہ ممبرز آن لائن ہوئے لیکن ریکارڈ یہی نتائج دکھا رہا ہے کہاں مسلہ درپیش ہوسکتا ہے۔ آپکے ماہرانہ مشوروں کا منتظر ہوں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  2. محمدصابر

    محمدصابر محفلین

    مراسلے:
    7,134
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    اس علاقے میں تو اُردو ویب بھی کمزور ہے ;)
     
  3. فخرنوید

    فخرنوید محفلین

    مراسلے:
    3,211
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    جناب من آپ اپنے کاشی صاف کریں اور پھر سے دیکھیں امید ہے مسلہ ختم ہو گیا ہو گا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  4. کے ایم عزیزی

    کے ایم عزیزی محفلین

    مراسلے:
    93
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    نہیں‌جناب مسلہ پھر بھی موجود ہے
     
  5. نبیل

    نبیل محفلین

    مراسلے:
    16,620
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Depressed
    کے ایم عزیزی، میرے خیال میں یہ کوئی ایسا مسئلہ نہیں ہے جس سے فورم کے آپریشن پر کوئی فرق پڑتا ہو۔ بہتر ہوگا کہ آپ فورم میں معلوماتی مواد پیش کرنے پر اپنی توجہ صرف کریں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  6. کے ایم عزیزی

    کے ایم عزیزی محفلین

    مراسلے:
    93
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    شکریہ نبیل بھائی واقعی اس مسلہ سے فورم ایکشن پر کوئی فرق نہیں پڑتا بس یہ جاننا چاہتا ہوں کہ کون سی فائل اس ایکشن میں حصہ لیتی جس کی وجہ سے یہ مسلہ درپیش ہے۔
     
  7. کے ایم عزیزی

    کے ایم عزیزی محفلین

    مراسلے:
    93
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    :hurryup::sleepy:
     
  8. کے ایم عزیزی

    کے ایم عزیزی محفلین

    مراسلے:
    93
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    کوئی تو بتائئئئے؟؟؟
     
  9. محمدصابر

    محمدصابر محفلین

    مراسلے:
    7,134
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    بھائی آپ جتنے بھی فورم وزٹ کریں گے۔ آپ کو اس علاقے میں حیران کن اعداد و شمار ملیں گے صرف اس لئے کے یہاں کوئی جینوئن خرابی ہے۔ اس لئے کیوں اس جنجھٹ میں پڑتے ہیں؟ یہاں آپ کوئی مینیپولیشن کرنا چاہ رہے ہیں۔
     
  10. مغزل

    مغزل محفلین

    مراسلے:
    17,597
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    اس مسئلے کو ’’ شک ‘‘ کہتے ہیں ۔۔ ہاہاا
     
  11. جیہ

    جیہ لائبریرین

    مراسلے:
    15,028
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Blah
    یہ مسلہ تب تک ختم نہ ہوگا جب تک "مسئلہ" نہ بن جائے:) عزیزی صاحب س اول لام کے درمیاں u کنجی دبائیں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  12. کے ایم عزیزی

    کے ایم عزیزی محفلین

    مراسلے:
    93
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    یہ مذاق اڑانا آپ لوگوں کی روایت ہے کیا ؟؟؟
     
  13. کے ایم عزیزی

    کے ایم عزیزی محفلین

    مراسلے:
    93
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    غلطی کی تصحیح کرانے کا شکریہ جیہ امید ہے اب مسئلہ حل ہو ہی جائے گا:battingeyelashes:
     
  14. کے ایم عزیزی

    کے ایم عزیزی محفلین

    مراسلے:
    93
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    محترم استادان اتنا تو بتلا دیں کہ اس کی عمل داری میں کون کونسی فائلز حصہ لیتی ہیں ؟؟؟
     
  15. نبیل

    نبیل محفلین

    مراسلے:
    16,620
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Depressed
    کے ایم عزیزی، بہتر ہوگا اگر آپ اس سلسلے میں سی ایچ موڈ فورم کی آفیشل فورم سے رجوع کریں۔ میرے پاس آپ کی اس پرابلم کا حل نہیں ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1

اس صفحے کی تشہیر