ابو کاشان
محفلین
السلام و علیکم نبیل / زیک بھائی!
کل ایک موضوع شروع کیا تھا۔ آج اس پر کچھ مسئلہ ہو گیا ہے۔
آپ دیکھ لیں۔ ربط یہ ہے۔ پوسٹ نمبر 27 کے بعد سے۔
پیشگی شکریہ۔
والسلام
کل ایک موضوع شروع کیا تھا۔ آج اس پر کچھ مسئلہ ہو گیا ہے۔
آپ دیکھ لیں۔ ربط یہ ہے۔ پوسٹ نمبر 27 کے بعد سے۔
پیشگی شکریہ۔
والسلام
البتہ وہ پیغام در پیغام والا مسئلہ شاید ٹھیک ہو گیا ہے۔ اگر ہو سکے تو آپ اس تھریڈ کے پیغامات کو اصل جگہ پر لے جائیں۔