اس شعر کی کچھ تشریح کیجیے

فرخ منظور

لائبریرین
نہارنا یعنی غور سے دیکھنا یا محبت بھری نظروں سے دیکھنا۔ نہارا جائے گا یعنی محبت بھری نظروں سے دیکھا جائے گا۔ قفس میں ظاہر ہے پرندہ آسمان کو محبت بھری یا حسرت بھری نظروں سے تک ہی سکتا ہے۔
 
توقیر عالم

محفلین

شکریہ جناب مشکور ہوں آپکی محبت کا
 
Top