اسم تصغیر

طالب كشميري نے 'تعلیم و تدریس' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 28, 2017

  1. طالب كشميري

    طالب كشميري محفلین

    مراسلے:
    112
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Angelic
    لفظ ہاتھ کی تصغیر کیا ہے
    جواب عنایت کیجیے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  2. انجانا

    انجانا محفلین

    مراسلے:
    659
    موڈ:
    Brooding
    کم از کم مجھے تو پتہ نہیں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  3. انتہا

    انتہا محفلین

    مراسلے:
    1,108
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Persnickety
    غالباً ہتھیلی ہونا چاہیے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  4. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    21,308
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    ہتھیلی تو الگ اسم ہے۔ جو ہاتھ کے ایک حصہ کا نام ہے۔
    کیا یہ ضروری ہے کہ ہر اسم کی تصغیر بھی ہو؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • متفق متفق × 1
  5. طالب كشميري

    طالب كشميري محفلین

    مراسلے:
    112
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Angelic
    بھائی کیا آپ کے کہنے کا مطلب ہے کہ اس کی تصغیر نہیں ہے
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  6. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    21,308
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    میں نے سیدھا سا سوال پوچھا ہے۔ :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  7. طالب كشميري

    طالب كشميري محفلین

    مراسلے:
    112
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Angelic
    ہتھ کے بارے ميں آپ کا کیا خیال ہے۔ کیا یہ اس کی تصغیر ہو سکتی ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • متفق متفق × 1
  8. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    21,308
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    ہو سکتی ہے۔
    ہتھکڑی اسی سے بنا ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  9. فہد اشرف

    فہد اشرف محفلین

    مراسلے:
    5,815
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Cool
    ہاتھی:daydreaming:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  10. طالب كشميري

    طالب كشميري محفلین

    مراسلے:
    112
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Angelic
    ہاتھی تو ایک جانور کا نام ہے۔
     
  11. فہد اشرف

    فہد اشرف محفلین

    مراسلے:
    5,815
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Cool
    ہتھ تو ہاتھ کا مخفف ہے
     
    • متفق متفق × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  12. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    21,308
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    مخفف یا اسمِ تصغیر
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  13. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    21,308
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    ویسے میرا سوال ابھی تک جواب طلب ہے، کہ کیا یہ ضروری ہے کہ ہر اسم کا اسمِ تصغیر ہو؟
    اور ایک اور سوال یہ کہ ہاتھ کہ اسمِ تصغیر کی کیا ضرورت ہے؟
     
    • متفق متفق × 1
  14. طالب كشميري

    طالب كشميري محفلین

    مراسلے:
    112
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Angelic
    یار اگر ضرورت نہ ہوتی تو آپ سے نہ پوچھتے۔ اور رہی بات ہر اسم کے اسم تصغیر کی، وہ تو مجھے معلوم نہیں۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  15. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    23,850
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    آپ کی بات درست ہے، ہتھ، ہاتھ کا مخفف ہے مصغر نہیں ہے۔ ہاتھ اور ہتھ کا مطلب ایک ہی ہے جب کہ مصغر کی صورت میں مطلب بدل جاتا ہے اور "چھوٹے" کے معنی دیتا ہے جیسے باغ سے اس کا مصغر باغیچہ یعنی چھوٹا باغ، اسی طرح کتاب سے کتابچہ، صندوق سے صندوقچی وغیرہ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
    • معلوماتی معلوماتی × 1
    • متفق متفق × 1
  16. اسيدرضا

    اسيدرضا محفلین

    مراسلے:
    40
    ہتھیا ہونی چاہیے
     
  17. سحرش سحر

    سحرش سحر محفلین

    مراسلے:
    115
    جھنڈا:
    Pakistan
    اگر اپ سب کو اعتراض نہ ہو تو اسم تصغیر "ہاتھچہ "ہی رکھ لیتے ہیں ۔
     
    • زبردست زبردست × 1
  18. یاز

    یاز مدیر

    مراسلے:
    18,114
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    ہاتھ کی تصغیر کوئی نہیں ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  19. فہد اشرف

    فہد اشرف محفلین

    مراسلے:
    5,815
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Cool
    یعنی آپ چھوٹے ہاتھوں کے وجود کی نفی کر رہے ہیں :p
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  20. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    21,308
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    نوزائیدہ بچے کا ہاتھ بھی ہاتھ ہی کہلاتا ہے۔ :p
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3

اس صفحے کی تشہیر