اسم تصغیر

ویسے میرا سوال ابھی تک جواب طلب ہے، کہ کیا یہ ضروری ہے کہ ہر اسم کا اسمِ تصغیر ہو؟
اور ایک اور سوال یہ کہ ہاتھ کہ اسمِ تصغیر کی کیا ضرورت ہے؟
 
ویسے میرا سوال ابھی تک جواب طلب ہے، کہ کیا یہ ضروری ہے کہ ہر اسم کا اسمِ تصغیر ہو؟
اور ایک اور سوال یہ کہ ہاتھ کہ اسمِ تصغیر کی کیا ضرورت ہے؟
یار اگر ضرورت نہ ہوتی تو آپ سے نہ پوچھتے۔ اور رہی بات ہر اسم کے اسم تصغیر کی، وہ تو مجھے معلوم نہیں۔
 
محمد وارث

لائبریرین
ہتھ تو ہاتھ کا مخفف ہے
آپ کی بات درست ہے، ہتھ، ہاتھ کا مخفف ہے مصغر نہیں ہے۔ ہاتھ اور ہتھ کا مطلب ایک ہی ہے جب کہ مصغر کی صورت میں مطلب بدل جاتا ہے اور "چھوٹے" کے معنی دیتا ہے جیسے باغ سے اس کا مصغر باغیچہ یعنی چھوٹا باغ، اسی طرح کتاب سے کتابچہ، صندوق سے صندوقچی وغیرہ۔
 
Top