اسمِ محمد ﷺپر مشتمل ایک دلفریب وال پیپر

متلاشی

محفلین
السلام علیکم
میں نے آئی ٹی درسگارہ فورم کے ماہِ اپریل کے مقابلہ کے لئے یہ ایک وال پیپر ڈیزائن کیا ہے ۔۔۔ اس میں تمام خطاطی والدِ محترم کی ہے جب کی ڈیزائننگ میں نے خود کی ہے ۔۔۔!
904515_442512069160045_1881342659_o.jpg
 

تلمیذ

لائبریرین
بہت اعلیٰ ذیشان جی!
اللہ تعالے سے دعا ہے۔ کہ آپ انعام حاصل کریں۔ اپ ڈیٹ کیجئے گا۔
 

فارقلیط رحمانی

لائبریرین
اسمِ محمد ﷺپر مشتمل ایک دلفریب وال پیپر
متلاشی صاحب!:AOA:!
نہایت دلکش وال پیپرہے۔
مودبانہ گزارش ہے :
نبی کی ذات ہر طرح کے فریب سے پاک ہوتی ہے۔
تو پھر اسم محمد کا وال پیپر دل فریب کیسے ہو سکتا ہے؟
واللہ !یہ دل فریب نہیں ، دل کش ہے۔
 

فخرنوید

محفلین
متلاشی صاحب!:AOA:!
نہایت دلکش وال پیپرہے۔
مودبانہ گزارش ہے :
نبی کی ذات ہر طرح کے فریب سے پاک ہوتی ہے۔
تو پھر اسم محمد کا وال پیپر دل فریب کیسے ہو سکتا ہے؟
واللہ !یہ دل فریب نہیں ، دل کش ہے۔
میں بھی یہی کہنے آیا تھا یہاں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لہذا موضوع کا نام بدل دیا جائے
 
Top