آٹھویں سالگرہ اسمائے مقتدین ابن سعید در خط قبیح

ابن سعید نے 'محفل کی سالگرہ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 5, 2013

  1. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,145
    جن احباب نے اب تک اس لڑی میں ایک بھی تبصرہ کیا ہے ان سبھی کے نام ہم نے آج لکھ لیے ہیں۔ لیکن یہاں انھیں لوگوں کے نام شائع کر رہے ہیں جو اس لڑی کے عنوان پر پورا اترتے ہیں۔ باقی احباب چاہیں تو ذاتی مکالمے میں رابطہ کر کے اپنا نام حاصل کر سکتے ہیں۔ :) :) :)
     
    • زبردست زبردست × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • معلوماتی معلوماتی × 1
    • متفق متفق × 1
  2. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,145
    • زبردست زبردست × 4
  3. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,145
    • زبردست زبردست × 3
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  4. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,145
    • زبردست زبردست × 5
  5. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,145
    • زبردست زبردست × 5
  6. ملائکہ

    ملائکہ محفلین

    مراسلے:
    10,592
    موڈ:
    Daring

    واؤ بھیا زبردست۔۔۔ اسے کہتے ہیں صبر کا پھل میٹھا:p:dancing:
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  7. سید شہزاد ناصر

    سید شہزاد ناصر محفلین

    مراسلے:
    9,384
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    آپ کی محبتوں کے زیر بار ہوں :)
    اللہ ہمیشہ خوش و خرم رکھے آمین
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  8. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,145
    بٹیا کو اچھا لگا، ہمیں بے حد خوشی ہوئی۔ ویسے ہم پریزینٹیشن سے فارغ ہونے کے فوراً بعد یہ وعدہ نبھانے والے تھے لیکن کچھ دیگر آفیشیل کام تھے جو نمٹانے ضروری تھے اس لیے ایک دن کی تاخیر ہوئی۔ :) :) :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  9. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,145
    جزاک اللہ! و ایاک! :) :) :)
     
  10. فارقلیط رحمانی

    فارقلیط رحمانی لائبریرین

    مراسلے:
    1,935
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Festive
    دروغ بر گردنَ راوی
    ابنِ سعید صاحب فرماتے ہیں:
    دروغ نمبر1:
    خط قبیح وہ خط ہے جس کا کوئی اصول نہیں،​
    دروغ نمبر1کا سچ: جبکہ ان کےخط قبیح میں نستعلیق کی نشست و کرسی کے سارے اُصولوں کی بدرجہ احسن پابندی کی گئی ہے
    ۔​
    دروغ نمبر2:جس کے کوئی بھی دو یکساں الفاظ ہر دفعہ یکساں نہ لکھے گئے ہوں۔​
    دروغ نمبر 2کا سچ:جس کے کوئی بھی دو یکساں الفاظ ہر دفعہ یکساں نہ لکھے گئے ہوں۔چونکہ موصوف نے کوئی بھی ایک لفظ دو بار نہیں لکھا، تاہم ان کی تحریر کے ساتوں الف کی شناخت پہلی دوسری جماعت کا کوئی بھی بچہ بآسانی کر سکتا ہے۔اگر حروف یکساں ہیں تو ظاہر ہے ان حروف سے بننے والے کوئی بھی دو لفظ بھی یکساں ہی ہوں گے۔
    دروغ نمبر3:جس میں خطاطی کی دیگر بے شمار قباحتیں موجود ہوں۔​
    دروغ نمبر 3 کا سچ:جس انداز سے م کی کتابت کی گئی ہے، فن خطاطی کی الف با جاننے والا بھی بآسانی کہہ سکتا ہے کہ اس انداز سے م کی کتابت کرنے والے کی تحریر میں خطاطی کی قباحتیں نہیں ہو سکتیں۔
    ابن سعید صاحب سے مؤدبانہ درخواست
    انکساری ایک عمدہ وصف ہے۔ لیکن انکساری کے اظہار میں بھی سچ کا دامن ہاتھ سے نہیں چھوٹنا چاہیے۔
    نوٹ: سویدا صاحب !فرماتے ہیں:​
    ان کے اس تبصرے سے بھی ہماری بات کی تائید ہو تی ہے۔
     
    • زبردست زبردست × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  11. سید شہزاد ناصر

    سید شہزاد ناصر محفلین

    مراسلے:
    9,384
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    پڑھ کردل خوش ہو گیا محترم
    بہت ہی معلوماتی تحریر بہت تفصیل سے اور مدلل انداز میں خط قبیح کی وضاحت کی
    اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین
     
  12. ملائکہ

    ملائکہ محفلین

    مراسلے:
    10,592
    موڈ:
    Daring
    اہو دیر وغیرہ تو ہوہی جاتی ہے آپ پہلے اپنے کام کریں :):):battingeyelashes:
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  13. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,145
    :) :) :) :) :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  14. عبدالقدوس راشد

    عبدالقدوس راشد محفلین

    مراسلے:
    487
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    بہت بہت بہت بببببببببببببببہت شکریہ
    میں آج ہی چار پانچ دن بعد یہاں آیا تو آپ کی محبتوں کا حقدار ٹھہرا دیکھ کر دل باغ باغ ہوگیا
    اللہ آپ کو سدا خوش رکھے۔آمین
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  15. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,145
    ہمیں خود حیرت ہے کہ اتنے عرصہ سے بے شمار مشترکہ سازشیں کیں لیکن آج سے قبل کبھی ایک دوسرے کو اپنے حلقہ احباب میں شامل کرنے کا خیال کیوں نہیں آیا؟ :) :) :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  16. سارہ خان

    سارہ خان محفلین

    مراسلے:
    15,819
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    پتا نہیں ۔۔میں نے تو کل دیکھا اپنا حلقہ احباب جب یہاں نام نہیں پایا ۔۔:-P چھ لوگ تھے صرف جن میں سے تین تو محفل کو الوداع کر چکے ہیں ۔۔ :curl-lip:
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  17. نایاب

    نایاب لائبریرین

    مراسلے:
    13,422
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Goofy
    اس فہرست سے مراد "زیر اقتدا" ہیں کہ " مقتدی " ؟۔۔۔۔۔ اور ان دونوں میں فرق کیا ہے ؟۔ محترم بھائی
    بہت دعائیں
    [​IMG]
     
    • متفق متفق × 1
  18. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    24,141
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    زیرِ اقتدا وہ ہیں کہ جن کو آپ نے فالو کیا ہوا ہے اور مقتدی وہ کہ جنہوں نے آپ کو فالو کیا ہوا ہے۔
     
    • متفق متفق × 2
    • معلوماتی معلوماتی × 1

اس صفحے کی تشہیر