اردو محفل کے اکیاون ہیرو

پرانے ہوگئے یہ سب ہیرو بھیا۔۔۔ نیوں کو بھی ایڈ کریں اس میں ۔۔ ایک سو اکیاون کی لسٹ ہو جائے گی ۔۔ :-P
اب تو گاہے گاہے کئی محفلین ایک دوسرے کے بارے میں لکھتے ہی رہتے ہیں اس لیے نئے سرے سے خود کو جوکھم میں ڈالنے کا حوصلہ ہم میں نہیں۔ البتہ کسی اور نوعیت کا خیال کبھی وارد ہوا تو کوشش کریں گے جیسے ایک دفعہ اسمائے مقتدین ابن سعید در خط قبیح کے عنوان کے تحت تقریباً اسی لوگوں کے نام ہاتھ سے لکھ ڈلے تھے۔ :) :) :)
 
سارہ خان

محفلین

میرا نام کہاں ہے بھیا ؟ :-(:-(
 
لاریب مرزا

محفلین
سعود بھاائی!! بیٹھے بیٹھے اتنے شاندار خیال آپ کے ذہن میں ہی آ سکتے ہیں۔ اور اس پر آپ کا غضب کا مشاھدہ.. :)
جن محفلین کو میں جانتی ہوں ان کو کم و بیش ویسا ہی پایا جیسا آپ نے لکھا۔ :)
ایک اچھی تحریر!! :)
 
سارہ خان

محفلین
وہ تو پوری لکھ رکھی ہے
بس کوئی ڈائریکٹر چاہیے کہ فلمائی جاسکے

3 کردار کافی ہونگے اس میں اردو محفل کے:rolleyes:
کہاں لکھ رکھی ہے ۔۔ محفیل پہ فلم محفل میں لکھو نا۔۔۔
ڈائریکٹر بھی تم خود ہی بن جاؤ :p
اور تین کردار کونسے ہیں ؟
 
فہیم

لائبریرین
کہاں لکھ رکھی ہے ۔۔ محفیل پہ فلم محفل میں لکھو نا۔۔۔
ڈائریکٹر بھی تم خود ہی بن جاؤ :p
اور تین کردار کونسے ہیں ؟
ضروری ہے کہ فلم محفل پر ہے تو محفل میں لکھی جائے

اور تین کردار
ایک ہیرو ایک ولن اور ایک ہیروئن یا ولنی:p
 
فہیم

لائبریرین
کرداروں کے نام بتاؤ تو مزہ آئے کہ کونسے میمبر ہیں محفل کے یہ :LOL:
عام طور پر فلموں میں
ہیرو تو بس ایویں ہی سا ہوتا ہے
مجھے جیسا مینگو مین بھی چل سکتا ہے:nerd2:
رہا ولن تو وہ تو کوئی لمبا چوڑا اور پیسے والا کردار ہی ہوتا ہے:devil3:
باقی بچی ہیروئن یا ولنی تو اس کے لیے بھی کسی کو لیا جاسکتا ہے:rolleyes:
 
بس اٹھ جاؤتم صبح ہو گئی خواب پورا ہوا ۔۔ :p:p
 
Top