اردو محفل کے اکیاون ہیرو

باباجی

محفلین
اب بازار میں بہت مسابقت کا ماحول ہے بٹیا رانی اس لیے ہم تو اپنی دوکان بند کر کے کسی اور کاروبار میں پونجی لگانے کی سوچ رہے ہیں۔ حال ہی میں کچھ دوکانیں کھلی ہیں، بالکل تازہ اور معیاری مال کے ساتھ (راز کی بات یہ ہے کہ ہم خود بھی اب ان نئی دوکانوں کی طرف ہی رخ کرنے لگے ہیں)۔ ادھر ظہیر بھائی، ان سے پہلے سرفراز بھائی، ان سے پہلے حمیرا بٹیا، اور ان سے بھی پہلے نور بٹیا نے اسی علاقے میں مختلف النوع معیاری دوکانیں کھولیں۔ :) :) :)
بھائی یہ سب صرف آپ کی محبت ہے.. اور میں آپ لوگوں کی وجہ سے یہاں آنے کی ہمت کرپاتا ہوں ورنہ کیا پدی کیا پدی کا شوربہ... قدآور علمی شخصیات کے بیچ میں ایک بونے سے زیادہ کچھ نہیں... اور خود سے کیا دکان کھولنی... پہلے سے بنی دوکانوں میں جگہ بنالیتا ہوں.. یہ آپ لوگوں کی محبت ہے کہ یاد رکھتے ہیں
 
مقدس

لائبریرین

سارے میں ایک بات سمجھ آئی بھیا۔۔ کیا پدی کیا پدی کا شوربہ :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
 
بھائی یہ سب صرف آپ کی محبت ہے.. اور میں آپ لوگوں کی وجہ سے یہاں آنے کی ہمت کرپاتا ہوں ورنہ کیا پدی کیا پدی کا شوربہ... قدآور علمی شخصیات کے بیچ میں ایک بونے سے زیادہ کچھ نہیں... اور خود سے کیا دکان کھولنی... پہلے سے بنی دوکانوں میں جگہ بنالیتا ہوں.. یہ آپ لوگوں کی محبت ہے کہ یاد رکھتے ہیں
اب تک خاکساری کے جتنے بھی الزامات ہم پر عائد کیے گئے، اس مراسلے کے بعد ہم بقلم خود ان تمام الزامات سے بری الذمہ ہوتے ہیں! :) :) :)
 
کیا دھمکیاں دی جا رہی ہیں سعود بھائی کو کون ہے ذرا میرے سامنے تو آئے
ہاں جی دسو ذرا۔۔ کی گل اے کڑیے :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
بس اب اس بابت کیا کہا جائے۔ آدمی نامہ کے کچھ اشعار اچانک یاد آ گئے جن میں کہا گیا ہے کہ:

مسجد بھی آدمی نے بنائی ہے یاں میاں
بنتے ہیں آدمی ہی امام اور خطبہ خواں
پڑھتے ہیں آدمی ہی قرآن اور نماز یاں
اور آدمی ہی ان کی چراتے ہیں جوتیاں
جو ان کو تاڑتا ہے سو ہے وہ بھی آدمی

:) :) :)
 
Top