اسمائے الٰہی کے قرآنی حوالے

الف نظامی

لائبریرین
اسم کے ساتھ ال لگا کر مندرجہ ذیل گوگل تلاش دیکھیے۔
کوڈ:
https://www.google.com/search?q=site:openburhan.net%20القدوس
 

ظہیراحمدظہیر

لائبریرین
اگر قرآنی حوالے تمام 99 ناموں کے نہ ہوں تو حدیث شریف کا حوالہ دے دیجیے
فاخر بھائی ، اسماء الحسنیٰ پر تو اچھا خاصا علمی کام ہوا ہے ۔ زیادہ تر اچھی کتب عربی میں ہیں لیکن اردو میں بھی مواد دستیاب ہے۔ ایک کتاب بدیع الدین شاہ راشدی رحمہ اللہ نے سندھی میں لکھی تھی اور اس کا اردو ترجمہ ہوچکا ہے ۔ اس کا ربط یہ ہے ۔ ڈاؤنلوڈ کرلیجئے ۔
شاہ صاحب کا ذکر نکل آیا تو اب لکھے بغیر نہیں رہ سکتا ۔ شاہ صاحب زبردست عالم دین اور محدث تھے ۔ شیخ بن باز اور ناصرالدین البانی بھی ان کے علم کے معترف تھے ۔ البانی کے علاوہ ان کے پائے کا عالم اور محدث شاید ہی پچھلی صدی کو نصیب ہوا ہو ۔ ان سے میری بہت ساری یادیں وابستہ ہیں ۔ مجھے کئی سالوں تک گاہے بگاہے سعیدآباد اور حیدرآباد میں ان کی جوتیاں سیدھی کرنے اور ان کی صحبت میں بیٹھنے کا شرف حاصل رہا ۔کبھی وقت ملا تو اس نابغہء روزگار عالمِ دین کا ذکر لکھوں گا ۔
 

ظہیراحمدظہیر

لائبریرین
اگر قرآنی حوالے تمام 99 ناموں کے نہ ہوں تو حدیث شریف کا حوالہ دے دیجیے
فاخر بھائی ، اللہ تعالیٰ کے نناوے معروف ناموں میں سے کچھ ہی ناموں کا قرآن میں ذکر ہے باقی احادیث میں وارد ہوئے ہیں ۔ بدیع الدین شاہ صاحب کی کتاب مختصر اور جامع ہے ۔ اس میں ہر نام کے ساتھ اس آیت یا حدیث کا حوالہ بھی موجود ہے کہ جس میں وہ اسم مذکور ہے ۔
 

فاخر رضا

محفلین
جزاک اللہ ظہیراحمدظہیر بھائی
خدا آپ کو ہمیشہ چین و سکون سے رکھے
ابھی ایک کتاب ملی ہے. پوری جلد خدا کے ناموں کے حوالے سے ہے
جہاں تک ناموں کا تعلق ہے تابش کی بھیجی کتاب میں تمام ناموں کے حوالے قرآن سے ملے ہیں کچھ پورے نام ہیں اور کچھ مشتقات ہیں
 

الف نظامی

لائبریرین
مرقع کلیمی از قدوۃ السالکین زبدۃ العارفین حضرت شاہ کلیم اللہ جہان آبادی علیہ الرحمہ میں صفحہ 121 پر درج ہے:
پنج اسم در فاتحہ است
یا اللہ یا رب یا رحمٰن یا رحیم یا مالک
و بست و سہ اسم در سورہ بقرہ است
یا محیط یا قدیر یا علیم یا حکیم یا تواب یا بصیر یا واسع یا سمیع یا بدیع یا کافی یا روف یا شکور یا واحد یا غفور یا حلیم یا قابض یا باسط یا حی یا قیوم یا عظیم یا ولی یا غنی
و چہار اسم در آل عمران است
یا قائم یا وھاب یا سریع یا خبیر
و شش اسم در سورہ نسا است
یا رقیب یا حسیب یا شھید یا غفور یا مقیت یا وکیل
و چہار اسم در انعام است
یا فاطر یا قاھر یا قادر یا لطیف
و دو اسم در اعراف است
یا محی یا ممیت
و دو اسم در انفال است
یا نعم المولیٰ یا نعم النصیر
و ہفت اسم در ہود است
یا حفیظ یا قریب یا مجیب یا حمید یا فعال لما یرید یا ودود
و دو اسم در رعد است
یا کبیر یا متعال
و یک اسم در ابراہیم است
یا منان
و یک اسم در حجر است
یا خلاق
و دو اسم در مریم است
یا صادق یا وارث
و یک اسم در حج است
یا باعث
و یک اسم در مومنون است
یا کریم
و سہ اسم در نور است
یا حق یا مبین یا نور
و یک اسم در فرقان است
یا ھادی
و یک اسم در صبا است
یا فتاح
و چہار اسم در مومن است
یا غفار یا قابل التوب یا شدید العقاب یا ذالطول
و سہ اسم در زاریات است
یا رزاق یا ذالقوۃ یا متین
و یک اسم در طور است
یا بر
و دو اسم در قمر است
یا ملیک یا مقتدر
و سہ اسم در رحمان است
یا رب المشرقین یا رب المغربین یا ذالجلال و الاکرام
و چہار اسم در حدید است
یا اول یا اٰخر یا ظاہر یا باطن
و یازدہ اسم در حشر است
یا مالک یا قدوس یا سلام یا مومن یا مھیمن یا عزیز یا جبار یا متکبر یا خالق یا باری یا مصور
و یک اسم در سورہ جمعہ است
یا خیر الرازقین
و یک اسم در سورہ تغابن است
یا عالم الغیب و الشھادۃ
و یک در تین است
یا احکم الحاکمین
و دو اسم در بروج است
یا مبدی یا معید
و دو اسم در اخلاص است
یا احد یا صمد
 

الف نظامی

لائبریرین
فی فاتحۃ الکتاب خمسۃ اسماء : یا اللہ یا رب یا رحمن یا رحیم یا مالک
فی البقرۃ: ستۃ و عشرون اسما یا محیط یا قدیر یا علیم یا حکیم یا تواب یا نصیر یا واسع یا بدیع یا سمیع یا کافی یا رَءُوف یا شاکر یا الہ یا واحد یا غفور یا حلیم یا قابض یا باسط یا الہ الا ھو یا حی یا قیوم یا علی یا عظیم یا ولی یا غنی یا حمید
وفی آل عمران اربعۃ اسماء: یا قدیم یا وھاب یا سریع یا خبیر
وفی النساء ستۃ اسماء: یا رقیب یا حسیب یا شھید یا عفو یا مقیت یا وکیل
فی الانعام خمسۃ اسماء: یا فاطر یا قاھر یا قادر یا لطیف یا خبیر
وفی الاعراف اسمان: یا محیی یا ممیت
وفی الانفال اسمان: یا نعم المولی و یا نعم النصیر
وفی ھود سبعۃ اسماء : یا حفیظ یا رقیب یا مجیب یا قوی یا مجید یا ودود یا فعال
وفی الرعد اسمان: یا کبیر یا متعال
وفی ابراھیم اسم: یا منان
وفی الحجر اسم : یا خلاق
وفی مریم اسمان: یا صادق یا وارث
وفی الحج اسم: یا باعث
فی المومنین اسم: یا کریم
وفی النور ثلاثۃ اسماء: یا حق یا مبین یا نور
وفی الفرقان اسم: یا ھادی
وفی سبا اسم: یا فتاح
وفی الذاریات ثلاثۃ اسماء: یا رزاق یا ذالقوۃ یا متین
وفی الطور اسم: یا بر
وفی اقترب اسم: یا مقتدر
وفی الرحمن ثلاثۃ اسماء: یا باقی یا ذالجلال یا ذالاکرام
وفی الحشر عشرۃ اسماء: یا قدوس یا سلام یا مومن یا مھیمن یا عزیز یا جبار یا متکبر یا خالق یا باری یا مصور
وفی البروج اسمان: یا مبدی یا معید
وفی قل ھو اللہ احد اسمان: یا احد یا صمد


الأسنى في شرح أسماء الله الحسنى - القرطبي ، صفحہ 61
 
آخری تدوین:
Top