تعارف اسلام و علیکم

محمد فہد

محفلین
الیاس بھائی، آپ کی "تعلیم" کیا ہے "پیشہ" کیا ہے آپ کی "رہایش" کہاں مُقیم ہے آپ کو کیسے معلوم ہوا "محفل" کا اشعار ہی پسند ہیں یا اُردو آدب سے بھی لگاؤ ہے ۔۔۔؟
 
سید عمران

فہد کس سے بات کررہے ہیں آپ ؟؟؟
انہیں مفرور ہوئے تو دو دن ہوچلے ہیں!!!
 
محمد فہد

محفلین
فہد کس سے بات کررہے ہیں آپ ؟؟؟
میں نے تو بات اُن صاحب سے ہی کی ہے جنہوں ابھی کچھ دن پہلے محفل میں رکنیت اختیار کی ہے
انہیں مفرور ہوئے تو دو دن ہوچلے ہیں!!!
ولیم شیکسیئر نے تو پہلے ہی کہا تھا کہ اپنے آپ کو
غائب​
کرنے کے تین ہی طریقے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پہلا مرجانا دوسرا جھوٹ بولنا، تیسرا نئی شخصیت کے ساتھ جنم لینا ۔ اب جبکے آپ نے غائب نہیں مفرور کہا ہے تو دیکھتے ہیں محترم بھائی، کب تک غائب اوہ میرا مطلب ہے کہ مفرور رہتے ہیں ۔۔۔۔۔۔
 
سید عمران

محفلین
میں نے تو بات اُن صاحب سے ہی کی ہے جنہوں ابھی کچھ دن پہلے محفل میں رکنیت اختیار کی ہے

ولیم شیکسیئر نے تو پہلے ہی کہا تھا کہ اپنے آپ کو
غائب​
کرنے کے تین ہی طریقے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پہلا مرجانا دوسرا جھوٹ بولنا، تیسرا نئی شخصیت کے ساتھ جنم لینا ۔ اب جبکے آپ نے غائب نہیں مفرور کہا ہے تو دیکھتے ہیں محترم بھائی، کب تک غائب اوہ میرا مطلب ہے کہ مفرور رہتے ہیں ۔۔۔۔۔۔
نئے آنے والوں کو آنے سے زیادہ جانے کی جلدی ہوتی ہے!!!
:disappointed::disappointed::disappointed:
 
محمد فہد

محفلین
آنے والوں کو خوش آمدید کہو اور جانے والوں کو اللہ حافظ کہو جانے والے روکے گئے نہیں اور آنے والے اللہ کی رضا سے آتے ہیں ۔۔۔
 
محمد فہد

محفلین
میں بھی کتنا کتنا عرصہ محفل سے دور رہتا ہوں کئی دفعہ تو مہینے مہینے ہو جاتے ہیں محفل میں نہیں آتا مصروفیت کے باعث ۔:)
 
Top