تعارف اسلام و علیکم

ریت

محفلین
شمشاد نے کہا:
“ پیار سے کیا پکارا جاتا ہے؟ اور کیوں؟
دانی بھائی ۔ اب کیوں ؟؟ تو وہ امی سے پوچھنا پڑے گا “

دانی بھائی اب آپ کی امی یا ابو تو آپ کو دانی “بھائی“ نہیں کہتے ہوں گے ناں۔

وہ مجھے دانی کہتے ھیں ۔۔ اگے بھائی میری بہنوں نے لگا دیا ھے ۔
 
یہ آر ایس ایس فیڈ استعمال کرنے کا طریقہ ہے۔

شمیل یہ بہت اچھا ٹیوٹریل ہے اور اسے صحیح جگہ منتقل کرنا پڑے گا۔ ایک اور بندہ میں گھیر کر لارہا ہوں۔
 
قیصرانی

لائبریرین
بہت عمدہ شمیل بھائی۔
ریت بھائی، اصل میں‌شمیل بھائی نے دانیال بھائی کو اس محفل میں بیک وقت ہونے والے تمام پیغامات تک رسائی حاصل کرنے کا طریقہ بتایا ہے۔ آپ بھی یہ استعمال کریں‌۔ بہت اچھا طریقہ ہے۔
بے بی ہاتھی
 
ریت

محفلین
قیصرانی نے کہا:

ریت بھی میں ھوں اور دانیال بھی ۔۔ پر مجھے وہ سب سمجھ نہیں آیا ۔
 
قیصرانی

لائبریرین
ریت نے کہا:

ارے بھائی یہ میں‌مذاق کر رہا تھا۔ ویسے آپ ماسٹرز کر رہے ہیں کمپیوٹرز میں۔ کوشش کریں باقی ہم لوگ آپ کی رہنمائی کریں گے۔ مل جل کر کام ہو جائے گاانشاء‌اللہ۔
بے بی ہاتھی
 
دانیال بھائي : یہ آپ کو تب ہی سمجھ میں آئے گی جب آپ میرا مضمون پوری یک سوئي سے پڑھیں گے ۔ مضمون کو ایک اور کارآمد جگہ منتقل کر دیا گیا ہے ۔ اگر آپ میرا مضمون دوبارہ پڑھنا چاہتے ہیں تو نیچے دئیے گئے ربط کو استعمال کیجیے ۔

http://www.urduweb.org/mehfil/viewtopic.php?p=37863#37863
 
سیفی

محفلین
فرزوق: یہ آپ نے اپنے ایواٹار میں لڑکی کی تصویر کیوں لگا لی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟؟؟ :roll:
 
farzooq ahmed نے کہا:
خوش آمدید ریت بھائی اور شمیل بھائی بہت خوب آپ نے بہت اچھے انداز میں وہ فرمایا ہے اور میں نے جو اپنے لکھا وہ ڈاؤن لوڈ کیا اس کا فائدہ کیا ہے

فرزوق : میں نے آپ کو اور دانیال بھائی کو محفل کو آر ایس ایس ریڈر میں سیٹ کرنے کا طریقہ شایع کیا تھا ۔ دراصل یہ مضمون میں نے آپ کے کہنے پر کل رات گئے اس ڈور میں شامل کیا تھا ۔ اب زکریا بھائی نے اس مضمون کو ایک اور خاص جگہ منتقل کر دیا ہے ۔ اس جگہ کا پتہ نیچے دیا گیا ہے ۔ اگر آپ مضمون کر پڑھ کر اپنے کمپیوٹر میں آر ایس ایس ریڈر انسٹال کرنا چاہتے ہیں تو براہ مہربانی نیچے دئیے گے ربط کو چھوئیں ( کلک ) کریں ۔ شکریہ ۔

http://www.urduweb.org/mehfil/viewtopic.php?p=37863#37863
 
ریت

محفلین
محمد شمیل قریشی نے کہا:
دانیال بھائي : یہ آپ کو تب ہی سمجھ میں آئے گی جب آپ میرا مضمون پوری یک سوئي سے پڑھیں گے ۔ مضمون کو ایک اور کارآمد جگہ منتقل کر دیا گیا ہے ۔ اگر آپ میرا مضمون دوبارہ پڑھنا چاہتے ہیں تو نیچے دئیے گئے ربط کو استعمال کیجیے ۔

http://www.urduweb.org/mehfil/viewtopic.php?p=37863#37863
انشاءاللہ ۔۔
 
ریت

محفلین
قیصرانی نے کہا:
ریت نے کہا:
قیصرانی نے کہا:
بہت عمدہ شمیل بھائی۔
ریت بھائی، اصل میں‌شمیل بھائی نے دانیال بھائی کو اس محفل میں بیک وقت ہونے والے تمام پیغامات تک رسائی حاصل کرنے کا طریقہ بتایا ہے۔ آپ بھی یہ استعمال کریں‌۔ بہت اچھا طریقہ ہے۔
بے بی ہاتھی

ریت بھی میں ھوں اور دانیال بھی ۔۔ پر مجھے وہ سب سمجھ نہیں آیا ۔
ارے بھائی یہ میں‌مذاق کر رہا تھا۔ ویسے آپ ماسٹرز کر رہے ہیں کمپیوٹرز میں۔ کوشش کریں باقی ہم لوگ آپ کی رہنمائی کریں گے۔ مل جل کر کام ہو جائے گاانشاء‌اللہ۔
بے بی ہاتھی

اانشاء‌اللہ ۔
 
ریت

محفلین

شمشاد

لائبریرین
باجو بڑی بہن ہی کو کہتے ہیں اور ان کو باجو بلانے میں خوشی ہوتی ہے۔

اور ویسے بھی بقول رضوان یہ جگت باجو ہیں، یعنی کہ سب کی۔
 
تیشہ

محفلین
ریت نے کہا:
بوچھی نے کہا:
ریت نے کہا:
بوچھی نے کہا:
سلام ، ن ، ویلکم ریت ،

شکریہ بوچھی

:? بوچھی ؟ نیہں آپ مجھے باجو کہہ سکتے ہیں ،
اچھا ۔ آپ کو برا تو نہیں لگا ۔
باجو بڑی سسٹر کو کہتے ھیں ۔ :(

میں سب کی بڑی سسٹر ہی ہوں ، :p ویسے کچھ کچھ یہاں مجھ سے بھی بڑے ہیں عمر میں ، اب میں اتنی بھی بڑی نیہں :p مگر پھر بھی مجھے اچھا لگتا ہے اگر باجو ‘ کہا جائے تو ،
 
Top