تعارف اسلام و علیکم!کچھ میرا تعارف

میں ہر پوسٹ پر ہمیشہ آخر میں آتا ہوں جان بوجھ کر نہیں بس پتہ نہیں میرے ساتھ ہوتا ہی ایسے ہے!

اس لئے حسبِ عادت آخر میں

آپکو ویلکم
مرحبا
اہلا وسہلا
 
محب علوی نے کہا:
حنا فیصل نے کہا:
محب علوی نے کہا:
حنا فیصل نے کہا:
محب علوی نے کہا:
خوش آمدید حنا فیصل صاحبہ،

آپ کی آمد اور پھر اس پر آپ کے سوال اور ان کے جوابات دیکھ کر لگ رہا ہے کہ آپ کافی فعال ممبر ثابت ہوں گی۔ ویسے آپ کافی سائٹس پر موڈریٹر رہی ہیں مگر اس سائٹ پر جب آپ کو کام کرنا پڑا تو لطف محسوس کریں گی اور کام کی ہامی آپ نے بھر لی تو کروانے کی ذمہ داری ہماری ہوگی۔

فکر نہ کریں یہاں سوالوں سے پریشاں کوئی نہیں ہوگا بلکہ زیادہ تر تو خود سوال کرکے پریشان کرنے والوں میں سے ہیں بس ابھی آپ کے صبر اور استقامت کا اندازہ لگا رہے ہیں۔

اگر کچھ دیر اور مستقل رہیں تو ایک حیرت انگیز تعارف نامہ پڑھنے کو ملے گا ایک ممبر کی طرف سے اسی دھاگہ پر۔

زہے نصیب
کیا بات ہے ہے آپ کی نام کی طرح انداز گفتگو ہے
ہمارے صبر و استقامت کا اندازہ آپ کس لئے لگا رہے ہیں ۔
جی میری ڈبل خوش قسمتی کے میں پاکستانی کے عظیم لوگوں سے محو گفتگو ہوں
اور ان کے ساتھ کام کر کے اپنے تجربے اور علم میں اضافہ کروں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جہاں تک کام کی بات ہے تو مجھے تو کچھ آتا جاتا نہیں مگر اب لگتا ہے بہت کچھ آجائے گا
خوش رہیں
اتنے خوبصورت الفاظ کی تال میل سے ویلکم کرنے پر نہایت مشکور ہوں

لکھنے کی صلاحیت آپ میں نظر آرہی ہیں اور اسی کی ہمیں ضرورت ہے اور کام کرنے والے لوگوں سے تو ابھی آپ کی ملاقات باقی ہے اور اگر انہوں نے کام دینے شروع کردیے تو پھر تو اور بھی لطف رہے گا۔

آپ کے مشکور ہونے پر میں نے سوچا ہے کہ مشکور کا ایک دستخط آپ سے بنوا لیا جائے کہ ابھی کئی دفعہ آپ کو یہ لفظ استعمال کرنا پڑ سکتا ہے۔

جی میں کام کرنے کے لئے تیار ہوں
میں‌تو چاہتی ہی یہی ہوں اور یہ میرے لئے اعزاز کی بات ہو گی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

اور آپ دستخط تبدیل کریں نہ کریں میں نے کر لیا ہے اور شکریہ معذرت کو میں ٹھینکریہ اور صوفی میں تبدیل کر رہی ہوں آئندہ یہی الفاظ استعمال میں لائے جائیں گے ×جملہ حقوق محفوظ ہیں

اچھا چلیں کام کی حامی بھر ہی لی ہے تو چلیں آجائیں اس دھاگے پر اور اپنا نام بھی رضاکاروں میں لکھ ڈالیں۔

http://www.urduweb.org/mehfil/viewtopic.php?t=6457&start=150

یہاں لغت پر کام ہو رہا ہے آپ بھی آجائیں۔

جب کام بتایا تو کوئی جواب ہی نہیں آیا۔ :)
 

شمشاد

لائبریرین
عربی کھانے کی بات کرتے تو میں اپنی رائے بھی دیتا کہ کیا ذائقہ ہے، عربی بولنے پر کیا ذائقہ ہوتا ہے یہ نہیں معلوم۔
 

شمشاد

لائبریرین
بھائی اتنا پہنچا ہوا بزرگ نہیں ہوں کہ وجد کی بات کر سکوں، زبانی (زبان) ذائقے کی بات کر لیں۔
 

حنا فیصل

محفلین
شمشاد نے کہا:
بھائی اتنا پہنچا ہوا بزرگ نہیں ہوں کہ وجد کی بات کر سکوں، زبانی (زبان) ذائقے کی بات کر لیں۔


کافی پہنچے ہوئے عامل ہیں آپ :arrow:

اچھا جی میں کچھ دنوں کے لئے رخصت پر جا رہی ہوں امید ہے آپ چھٹی عنائت فرمائیں گے وجہ صرف اور صرف پیپر ز ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ویسے میں کوئی اتنی اچھی ممبر تو نہیں اور نہ ہی میری کچھ زیادہ جان پہچا ن ہے مگر پھر بھی اجازت طلب کرنا فرض بنتا ہے کیوں کہ کوئی ہمیں اپنا سمجھیں نہ سمجے ہم اس محفل کو اپنا سمجھتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بہت جلد آپ سے نئے وجد نئے تعویز دھاگوں کے ساتھ ملن ہو گا ۔۔۔۔۔۔تب تک لیے حنا فیصل کو اجازت دیجئے اپنا اور اپنے دوستوں کا خیال رکھیں
 

شمشاد

لائبریرین
بس اب گیروا لباس پہننے اور جٹا دھاری بال بڑھانے کی کسر رہ گئی ہے، اس کے بعد ہم اپنا پیری مریدی کا کاروبار شروع کرنے والے ہیں کہ پاکستان میں یہی سب سے زیادہ منافع بخش کاروبار ہے۔

چھٹی منظور کرنے کو دل تو نہیں کرتا تھا لیکن آپ کے روشن مستقبل کو مدِ نظر رکھتے ہوئے نہ صرف آپ کی چھٹی منظور کی جاتی ہے بلکہ آپ کی کامیابی کے لیے ڈھیر ساری دعا بھی دی جاتی ہے۔

(یہ امتحان کہیں نئے تعویز دھاگوں کا ہی تو نہیں؟)
 

حنا فیصل

محفلین
farzooq ahmed نے کہا:
خوش آمدید مس حنا
سوری ذرا دیر ہو گئی

جناب آپ ہی نے تو ہمیں اس قابل بنا یا ہے کہ ہم محفل میں گھل مل سکیں اگر آپ نہ کہتے تو یقین مانیے میں نے تو ڈرتے ہی رہنا تھا کہ پوسٹ کروں یا نہ کروں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔خیر آپ کے دو لفظ کا شکریہ کیسے ادا کر پائوں گی یقینا نہیں
 

فرذوق احمد

محفلین
حنا فیصل نے کہا:
farzooq ahmed نے کہا:
خوش آمدید مس حنا
سوری ذرا دیر ہو گئی

جناب آپ ہی نے تو ہمیں اس قابل بنا یا ہے کہ ہم محفل میں گھل مل سکیں اگر آپ نہ کہتے تو یقین مانیے میں نے تو ڈرتے ہی رہنا تھا کہ پوسٹ کروں یا نہ کروں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔خیر آپ کے دو لفظ کا شکریہ کیسے ادا کر پائوں گی یقینا نہیں

چلیں رہنے دیں ،کوئی ضرورت نہیں شکریہ :p :lol:
 
Top