تعارف اسلام و علیکم!کچھ میرا تعارف

حنا فیصل

محفلین
محب علوی نے کہا:
حنا فیصل نے کہا:
محب علوی نے کہا:
خوش آمدید حنا فیصل صاحبہ،

آپ کی آمد اور پھر اس پر آپ کے سوال اور ان کے جوابات دیکھ کر لگ رہا ہے کہ آپ کافی فعال ممبر ثابت ہوں گی۔ ویسے آپ کافی سائٹس پر موڈریٹر رہی ہیں مگر اس سائٹ پر جب آپ کو کام کرنا پڑا تو لطف محسوس کریں گی اور کام کی ہامی آپ نے بھر لی تو کروانے کی ذمہ داری ہماری ہوگی۔

فکر نہ کریں یہاں سوالوں سے پریشاں کوئی نہیں ہوگا بلکہ زیادہ تر تو خود سوال کرکے پریشان کرنے والوں میں سے ہیں بس ابھی آپ کے صبر اور استقامت کا اندازہ لگا رہے ہیں۔

اگر کچھ دیر اور مستقل رہیں تو ایک حیرت انگیز تعارف نامہ پڑھنے کو ملے گا ایک ممبر کی طرف سے اسی دھاگہ پر۔

زہے نصیب
کیا بات ہے ہے آپ کی نام کی طرح انداز گفتگو ہے
ہمارے صبر و استقامت کا اندازہ آپ کس لئے لگا رہے ہیں ۔
جی میری ڈبل خوش قسمتی کے میں پاکستانی کے عظیم لوگوں سے محو گفتگو ہوں
اور ان کے ساتھ کام کر کے اپنے تجربے اور علم میں اضافہ کروں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جہاں تک کام کی بات ہے تو مجھے تو کچھ آتا جاتا نہیں مگر اب لگتا ہے بہت کچھ آجائے گا
خوش رہیں
اتنے خوبصورت الفاظ کی تال میل سے ویلکم کرنے پر نہایت مشکور ہوں

لکھنے کی صلاحیت آپ میں نظر آرہی ہیں اور اسی کی ہمیں ضرورت ہے اور کام کرنے والے لوگوں سے تو ابھی آپ کی ملاقات باقی ہے اور اگر انہوں نے کام دینے شروع کردیے تو پھر تو اور بھی لطف رہے گا۔

آپ کے مشکور ہونے پر میں نے سوچا ہے کہ مشکور کا ایک دستخط آپ سے بنوا لیا جائے کہ ابھی کئی دفعہ آپ کو یہ لفظ استعمال کرنا پڑ سکتا ہے۔

جی میں کام کرنے کے لئے تیار ہوں
میں‌تو چاہتی ہی یہی ہوں اور یہ میرے لئے اعزاز کی بات ہو گی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

اور آپ دستخط تبدیل کریں نہ کریں میں نے کر لیا ہے اور شکریہ معذرت کو میں ٹھینکریہ اور صوفی میں تبدیل کر رہی ہوں آئندہ یہی الفاظ استعمال میں لائے جائیں گے ×جملہ حقوق محفوظ ہیں
 
فہیم

لائبریرین
حنا فیصل نے کہا:
fahim نے کہا:
حنا فیصل نے کہا:
fahim نے کہا:
حنا فیصل نے کہا:
fahim نے کہا:
نام تو نہیں‌ لیکن آپ کا انداز گفتگو ضرور مرزا غالب کی بھتیجی جیسا ہے :wink:

غصہ نہیں کرتے چندا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شکریہ اتنے عظیم شاعر کے ساتھ نسبت فراہم کرنے پر

یہ غصہ کیا ہوتا ہے :roll:
نام کچھ سنا سنا سا ہے :wink:

یہ غصہ دودھ کے ساتھ کھایا جاتا ہے
ہاں البتہ پانی کے ساتھ بھی کھا لیا جاتا ہے مگر افاقہ کم ہو جاتا ہے :roll:

آپ کس کے ساتھ کھاتی ہیں
دودھ کے یا پانی کے :wink:

میرا کبھی اس سے واسطہ نہیں پڑا
اس لئے مجھے کچھ نہیں کرنا پڑتا

البتہ آپ کا میرے ساتھ واسطہ پڑ گیا ہے ذرا ہوشیار رہیے گا اور غلطیوں کو درگزر کیجئے گا

صحیح جب نہ آپ کا واسطہ پڑا اور نہ میرا تو غصے کو بیچ میں‌ سے ہٹا دیتے ہیں :)

ہاں آپ کے ساتھ واسطہ پڑھ گیا ہے یہ بڑی خوشی کی بات ہے :p

اور غلطیوں والی بات تو میں نے آپ سے کہنی تھی :wink:
 
حنا فیصل

محفلین
امن ایمان نے کہا:
خوش آمدید حنا۔۔۔: )

میں قیصرانی بھائی کی پوسٹ دیکھ کر آپ کو خوش آمدید کہنا بھول گئی :oops:

میں نے آپ کا بلاگ دیکھا ہے۔۔۔آئی-ٹی کی دنیا میں بھی کچھ دن پہلے نِک رجسٹر کروایا۔۔۔۔وہاں جس ٹاپک کو دیکھو۔۔۔ایک ہی چیک ۔۔۔ کہ جی زیرو پوسٹ رکھنے والے نہیں پڑھ سکتے۔۔۔مجبوراً لاگ ان ہونا پڑا۔۔۔مجھے ایسے فورمز بالکل بھی اچھے نہیں لگتے۔ : (

آپ کو بھی بھولنے کی عادت ہے چلیں کوئی بات نہیں میں آپ کو بادام پارسل کروا دوں گی :roll:

اور جہاں تک آئی ٹی دنیا کا تعلق ہے وہ سکیورٹی کے واسطے ایسا کیا گیا ہے
آپ اپنا اکائونٹ مجھے بتا دیں میں ایکٹیو کر دیتی ہوں یا پھر آپ کچھ پوسٹس کر لیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
خوش رہیں
 
شمشاد

یعنی کہ رشوت کے بغیر کام نہیں ہو گا
0035.gif
 
فہیم

لائبریرین
شمشاد نے کہا:

بھائی شمشاد بھائی یہ کراچی ہے :wink:
 
حنا فیصل

محفلین
قیصرانی نے کہا:
شمشاد نے کہا:
محب علوی نے کہا:
۔۔۔۔۔ آپ کے مشکور ہونے پر میں نے سوچا ہے کہ مشکور کا ایک دستخط آپ سے بنوا لیا جائے کہ ابھی کئی دفعہ آپ کو یہ لفظ استعمال کرنا پڑ سکتا ہے۔

لگے ہاتھوں “ معذرت “ کے بھی ایک دستخط بنوا لیجیئے گا :wink:
اطلاعِ عام: شکریہ اور معذرت کے جملہ حقوق میرے یعنی قیصرانی کے بحق محفوظ ہیں

اطلاع خاص: ٹھینکریہ اور صوفی کے جملہ حقوق ادھر محفوظ ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔چوری کا ارتکاب کرنے والوں کو دو سال قید با مشقت اور فارم پر سے پابند ی لگائی جا سکتی ہے
 
شمشاد

لائبریرین
ٹھینکریہ تو ہو گیا شکریہ
یہ صوفی کیا ہے؟

اور کون سے فارم پر سے پابندی لگائی جائے گی :

پولٹری فارم، ڈیری فارم یا مچھلی فارم؟
 
حنا فیصل

محفلین
شمشاد جی غصہ کیوں ہو رہے ہیں
رشوت تو ہم لیتے نہیں ہیں
اگر کوئی نذرانہ زبردستی دے دے تو پھر کبھی ہاتھ روکا نہں :lol:

اور یہ کراچی سے اآپ کی کیا مراد ہے
 
صوفی جی کو سوری یا معذرت کے معنوں میں‌لیا جائے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اس فارم پر اور کس پر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہی ہی برا لگا ارے یہ ہمارا ہی تو فارم ہے کسی غیر کا تھوڑی ہے اس لئے امر کا صیغہ استعمال کر گئی برا لگا ہو تو صوفی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

فارموں کے بارے میں‌کافی معلومات ہیں آپ کی کہں وہاں‌پر ملازمت تو نہیں کرتے رہے
 
اچھا تو رشوت کو “ نذرانہ “ کا نام دیا جا رہا ہے۔
0035.gif
ابھی اطلاع کرتا ہوں پولیس کو اور ہاں یہ کراچی کی بات کہاں سے آ گئی بیچ میں؟
 
شمشاد

لائبریرین
حنا فیصل نے کہا:
شمشاد نے کہا:
ٹھینکریہ تو ہو گیا شکریہ
یہ صوفی کیا ہے؟

اور کون سے فارم پر سے پابندی لگائی جائے گی :

پولٹری فارم، ڈیری فارم یا مچھلی فارم؟

صوفی جی کو سوری یا معذرت کے معنوں میں‌لیا جائے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اس فارم پر اور کس پر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہی ہی برا لگا ارے یہ ہمارا ہی تو فارم ہے کسی غیر کا تھوڑی ہے اس لئے امر کا صیغہ استعمال کر گئی برا لگا ہو تو صوفی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

فارموں کے بارے میں‌کافی معلومات ہیں آپ کی کہں وہاں‌پر ملازمت تو نہیں کرتے رہے

کسی صوفی نے سن لیا ناں تو گلا دبا دے گا پھر آپ آنکھیں نکالتی پھریں گی اور ہاں فورم ہوتا ہے فارم نہیں، مجھے تو آپ نے چکر میں ڈال ہی دیا تھا، بڑی مشکل سے فارم سے نکلا ہوں۔

ویسے ہم اسے “ محفل “ کہتے ہیں فورم یا فارم نہیں۔ اگر اب فارم کا لفظ استعمال کیا تو وہی دو سال قید بامشقت سنا دی جائے گی۔
 
شمشاد

لائبریرین
کراچی میں، یعنی کہ نذرانے کے بغیر، بری بات، ایسا نہیں کرنا چاہیے، ویسے نذرانے کا نرخ کیا ہے؟
 
حنا فیصل

محفلین
شمشاد نے کہا:
حنا فیصل نے کہا:
شمشاد نے کہا:
ٹھینکریہ تو ہو گیا شکریہ
یہ صوفی کیا ہے؟

اور کون سے فارم پر سے پابندی لگائی جائے گی :

پولٹری فارم، ڈیری فارم یا مچھلی فارم؟

صوفی جی کو سوری یا معذرت کے معنوں میں‌لیا جائے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اس فارم پر اور کس پر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہی ہی برا لگا ارے یہ ہمارا ہی تو فارم ہے کسی غیر کا تھوڑی ہے اس لئے امر کا صیغہ استعمال کر گئی برا لگا ہو تو صوفی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

فارموں کے بارے میں‌کافی معلومات ہیں آپ کی کہں وہاں‌پر ملازمت تو نہیں کرتے رہے

کسی صوفی نے سن لیا ناں تو گلا دبا دے گا پھر آپ آنکھیں نکالتی پھریں گی اور ہاں فورم ہوتا ہے فارم نہیں، مجھے تو آپ نے چکر میں ڈال ہی دیا تھا، بڑی مشکل سے فارم سے نکلا ہوں۔

ویسے ہم اسے “ محفل “ کہتے ہیں فورم یا فارم نہیں۔ اگر اب فارم کا لفظ استعمال کیا تو وہی دو سال قید بامشقت سنا دی جائے گی۔

کوا چلا ہنس کی چال اپنی چال بھی بھول گیا

ایک تو آپ کو املا کی غلطیاں نکال کر بہت سکون ملتا ہے :roll:
آپ فارم سے نکلے ہیں ؟؟؟؟؟

کونسے پولٹری فارم سے ہی لگتے ہیں

صوفی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ارے آپ کہیں صوفی صاحب تو نہیں ہیں
 
حنا فیصل نے کہا:
محب علوی نے کہا:
حنا فیصل نے کہا:
محب علوی نے کہا:
خوش آمدید حنا فیصل صاحبہ،

آپ کی آمد اور پھر اس پر آپ کے سوال اور ان کے جوابات دیکھ کر لگ رہا ہے کہ آپ کافی فعال ممبر ثابت ہوں گی۔ ویسے آپ کافی سائٹس پر موڈریٹر رہی ہیں مگر اس سائٹ پر جب آپ کو کام کرنا پڑا تو لطف محسوس کریں گی اور کام کی ہامی آپ نے بھر لی تو کروانے کی ذمہ داری ہماری ہوگی۔

فکر نہ کریں یہاں سوالوں سے پریشاں کوئی نہیں ہوگا بلکہ زیادہ تر تو خود سوال کرکے پریشان کرنے والوں میں سے ہیں بس ابھی آپ کے صبر اور استقامت کا اندازہ لگا رہے ہیں۔

اگر کچھ دیر اور مستقل رہیں تو ایک حیرت انگیز تعارف نامہ پڑھنے کو ملے گا ایک ممبر کی طرف سے اسی دھاگہ پر۔

زہے نصیب
کیا بات ہے ہے آپ کی نام کی طرح انداز گفتگو ہے
ہمارے صبر و استقامت کا اندازہ آپ کس لئے لگا رہے ہیں ۔
جی میری ڈبل خوش قسمتی کے میں پاکستانی کے عظیم لوگوں سے محو گفتگو ہوں
اور ان کے ساتھ کام کر کے اپنے تجربے اور علم میں اضافہ کروں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جہاں تک کام کی بات ہے تو مجھے تو کچھ آتا جاتا نہیں مگر اب لگتا ہے بہت کچھ آجائے گا
خوش رہیں
اتنے خوبصورت الفاظ کی تال میل سے ویلکم کرنے پر نہایت مشکور ہوں

لکھنے کی صلاحیت آپ میں نظر آرہی ہیں اور اسی کی ہمیں ضرورت ہے اور کام کرنے والے لوگوں سے تو ابھی آپ کی ملاقات باقی ہے اور اگر انہوں نے کام دینے شروع کردیے تو پھر تو اور بھی لطف رہے گا۔

آپ کے مشکور ہونے پر میں نے سوچا ہے کہ مشکور کا ایک دستخط آپ سے بنوا لیا جائے کہ ابھی کئی دفعہ آپ کو یہ لفظ استعمال کرنا پڑ سکتا ہے۔

جی میں کام کرنے کے لئے تیار ہوں
میں‌تو چاہتی ہی یہی ہوں اور یہ میرے لئے اعزاز کی بات ہو گی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

اور آپ دستخط تبدیل کریں نہ کریں میں نے کر لیا ہے اور شکریہ معذرت کو میں ٹھینکریہ اور صوفی میں تبدیل کر رہی ہوں آئندہ یہی الفاظ استعمال میں لائے جائیں گے ×جملہ حقوق محفوظ ہیں

اچھا چلیں کام کی حامی بھر ہی لی ہے تو چلیں آجائیں اس دھاگے پر اور اپنا نام بھی رضاکاروں میں لکھ ڈالیں۔

http://www.urduweb.org/mehfil/viewtopic.php?t=6457&start=150

یہاں لغت پر کام ہو رہا ہے آپ بھی آجائیں۔
 
Top