تعارف اسلام و علیکم!کچھ میرا تعارف

شمشاد

لائبریرین
تو وہ کیا ریوڑیاں بانٹ رہی تھیں جو انہیں نہیں ملیں
0037.gif
 
حنا فیصل

محفلین
ظفری نے کہا:
حنا فیصل صاحبہ میں آپ کو اس فورم پر اپنی اور اپنے ساتھیوں کے طرف سے خوش آمدید کہتا ہوں ۔

ویسے آپس کی بات ہے ۔۔ کہیں آپ پیپلز پارٹی کی وویمن ورکنگ کمیٹی کے عہدیدار تو نہیں ۔۔۔کہ آپ کا اندازِ تخاطب بلکل انہی خواتین کے ہو بہو جیسا ہے ۔ :wink:

ظفری صاحب
بہت بہت شکریہ آپ کا انداز بہت پیار ا لگا
ابھی تو آپ ہمیں ویلکم کر رہے ہیں
پھر آپ خود ہی ہماری باتوں سے پریشان ہو جائیں گے

اور سیاست سے ہمیں‌کوئی دلچسپی نہ ہے
اس وجہ سے اس پر میں کوئی تبصرہ نہیں کر رہی
 
حنا فیصل

محفلین
افتخار راجہ نے کہا:
حنا صاحبہ آپ کو میری طرف سے بھی محفل میں خوش آمدید، گو کہ بہت دیر سے ہے۔
آپ کے طرز سے لگتا ہے کہ اس محفل میں ایک متحرک اور خوش آئیند اضافہ ثابت ہونگی۔

راجہ افتخارستانی صاحب
بہت بہت شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آپ دیر سے کب آئے ہیں کل ہی تو ہم نے یہ دھاگہ بنایا ہے
اآپ بھی کمال کرتے ہیں
محفل کا خوش آئند اضافہ تو بعد کی بات ہے کوشش کروں گی اآپ کے ساتھ اچھا وقت گزرے
 
خوش آمدید حنا فیصل صاحبہ،

آپ کی آمد اور پھر اس پر آپ کے سوال اور ان کے جوابات دیکھ کر لگ رہا ہے کہ آپ کافی فعال ممبر ثابت ہوں گی۔ ویسے آپ کافی سائٹس پر موڈریٹر رہی ہیں مگر اس سائٹ پر جب آپ کو کام کرنا پڑا تو لطف محسوس کریں گی اور کام کی ہامی آپ نے بھر لی تو کروانے کی ذمہ داری ہماری ہوگی۔

فکر نہ کریں یہاں سوالوں سے پریشاں کوئی نہیں ہوگا بلکہ زیادہ تر تو خود سوال کرکے پریشان کرنے والوں میں سے ہیں بس ابھی آپ کے صبر اور استقامت کا اندازہ لگا رہے ہیں۔

اگر کچھ دیر اور مستقل رہیں تو ایک حیرت انگیز تعارف نامہ پڑھنے کو ملے گا ایک ممبر کی طرف سے اسی دھاگہ پر۔
 
ماوراء

محفلین
شمشاد نے کہا:
ماوراء نے کہا:
وعلیکم السلام حنا،
آپ کو محفل میں خوش آمدید۔ آج اتنے دنوں بعد آپ نے پوسٹ کرنے کی ہمت کر ہی لی۔ :welcome:

لگتا ہے یہ تو پرانی جان پہچان ہے آپ دونوں کی۔
اچھا۔۔ مجھے تو نہیں لگتا۔ ویسے ایک حنا کو میں جانتی تو ہوں۔ اب معلوم نہیں یہ وہی ہیں یا نہیں؟؟ اور اردو لائف کا بھی ذکر کیا ہے انہوں نے۔ :roll:
 
ماوراء

محفلین

شمشاد

لائبریرین
محب علوی نے کہا:
خوش آمدید حنا فیصل صاحبہ،

آپ کی آمد اور پھر اس پر آپ کے سوال اور ان کے جوابات دیکھ کر لگ رہا ہے کہ آپ کافی فعال ممبر ثابت ہوں گی۔ ویسے آپ کافی سائٹس پر موڈریٹر رہی ہیں مگر اس سائٹ پر جب آپ کو کام کرنا پڑا تو لطف محسوس کریں گی اور کام کی ہامی آپ نے بھر لی تو کروانے کی ذمہ داری ہماری ہوگی۔

فکر نہ کریں یہاں سوالوں سے پریشاں کوئی نہیں ہوگا بلکہ زیادہ تر تو خود سوال کرکے پریشان کرنے والوں میں سے ہیں بس ابھی آپ کے صبر اور استقامت کا اندازہ لگا رہے ہیں۔

اگر کچھ دیر اور مستقل رہیں تو ایک حیرت انگیز تعارف نامہ پڑھنے کو ملے گا ایک ممبر کی طرف سے اسی دھاگہ پر۔

محب بھائی بس ذرا ان کے خطوط کی تعداد 50 تک پہنچ جائے تو میں بھی شمیل کو پکڑ کر لاتا ہوں اور اپنا سوالنامہ بھی پیش کرتا ہوں۔
 
شمشاد

لائبریرین
ماوراء نے کہا:
شمشاد نے کہا:
شمشاد بھائی۔۔اور بھی بہت کچھ۔۔۔ لیکن آپ نے تو غلط ربط ان کو دے دیئے۔ :?
انہوں نے شاید اپنی شاعری اور اپنی تحریریں پوسٹ کرنے کے لیے ربط مانگا تھا۔ :arrow:

میں نے انہیں شاعری اور کہانی لکھنے کے ربط دیئے ہیں۔
 
جو کہ انھیں نہیں چاہیے تھے۔ :p
 
شمشاد نے کہا:
محب علوی نے کہا:
خوش آمدید حنا فیصل صاحبہ،

آپ کی آمد اور پھر اس پر آپ کے سوال اور ان کے جوابات دیکھ کر لگ رہا ہے کہ آپ کافی فعال ممبر ثابت ہوں گی۔ ویسے آپ کافی سائٹس پر موڈریٹر رہی ہیں مگر اس سائٹ پر جب آپ کو کام کرنا پڑا تو لطف محسوس کریں گی اور کام کی ہامی آپ نے بھر لی تو کروانے کی ذمہ داری ہماری ہوگی۔

فکر نہ کریں یہاں سوالوں سے پریشاں کوئی نہیں ہوگا بلکہ زیادہ تر تو خود سوال کرکے پریشان کرنے والوں میں سے ہیں بس ابھی آپ کے صبر اور استقامت کا اندازہ لگا رہے ہیں۔

اگر کچھ دیر اور مستقل رہیں تو ایک حیرت انگیز تعارف نامہ پڑھنے کو ملے گا ایک ممبر کی طرف سے اسی دھاگہ پر۔

محب بھائی بس ذرا ان کے خطوط کی تعداد 50 تک پہنچ جائے تو میں بھی شمیل کو پکڑ کر لاتا ہوں اور اپنا سوالنامہ بھی پیش کرتا ہوں۔

بالکل صحیح ہے شمشاد بس ذرا باتوں میں الجھائے رکھیں اور پوسٹ بڑھواتے۔ ویسے اکا دکا سوال کرنے شروع نہ کردیں تاکہ ان کی کچھ مشق ہو جائے بھرپور سوالنامے سے پہلے۔
 
حنا محترمہ یہ آپ نے افتخارستان کہاں سے دھونڈ نکالا؟ اس نام کا کوئی ملک تو پہلے نہیں‌سنا نہ دیکھا۔ البتہ اس سے آپ کی حس مزاح کا اندازہ ضرور ہوتا ہے اور یہ بھی کہ آپ سے بات چیت کے دوران آنکھ، ہاتھ اور دماغ سب کا متحرک ہونا ضروری ہوگا۔
میں شمشاد بھائی سے درخواست کرتا ہوں کہ آپ کے تعارف کا سلسلہ شروع کریں تاکہ مذید علم کا حصول ممکن ہوسکے
 
شمشاد

لائبریرین
لیکن وہ تو اس کے بعد ایک مشہور و معروف چوپائے کے سر کے سینگوں کی طرف غایب ہیں؟ اب کیا کروں؟
 
حنا فیصل

محفلین
محب علوی نے کہا:
خوش آمدید حنا فیصل صاحبہ،

آپ کی آمد اور پھر اس پر آپ کے سوال اور ان کے جوابات دیکھ کر لگ رہا ہے کہ آپ کافی فعال ممبر ثابت ہوں گی۔ ویسے آپ کافی سائٹس پر موڈریٹر رہی ہیں مگر اس سائٹ پر جب آپ کو کام کرنا پڑا تو لطف محسوس کریں گی اور کام کی ہامی آپ نے بھر لی تو کروانے کی ذمہ داری ہماری ہوگی۔

فکر نہ کریں یہاں سوالوں سے پریشاں کوئی نہیں ہوگا بلکہ زیادہ تر تو خود سوال کرکے پریشان کرنے والوں میں سے ہیں بس ابھی آپ کے صبر اور استقامت کا اندازہ لگا رہے ہیں۔

اگر کچھ دیر اور مستقل رہیں تو ایک حیرت انگیز تعارف نامہ پڑھنے کو ملے گا ایک ممبر کی طرف سے اسی دھاگہ پر۔

زہے نصیب
کیا بات ہے ہے آپ کی نام کی طرح انداز گفتگو ہے
ہمارے صبر و استقامت کا اندازہ آپ کس لئے لگا رہے ہیں ۔
جی میری ڈبل خوش قسمتی کے میں پاکستانی کے عظیم لوگوں سے محو گفتگو ہوں
اور ان کے ساتھ کام کر کے اپنے تجربے اور علم میں اضافہ کروں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جہاں تک کام کی بات ہے تو مجھے تو کچھ آتا جاتا نہیں مگر اب لگتا ہے بہت کچھ آجائے گا
خوش رہیں
اتنے خوبصورت الفاظ کی تال میل سے ویلکم کرنے پر نہایت مشکور ہوں
 
فہیم

لائبریرین
نام تو نہیں‌ لیکن آپ کا انداز گفتگو ضرور مرزا غالب کی بھتیجی جیسا ہے :wink:
 
حنا فیصل

محفلین
شمشاد نے کہا:
ماوراء نے کہا:
وعلیکم السلام حنا،
آپ کو محفل میں خوش آمدید۔ آج اتنے دنوں بعد آپ نے پوسٹ کرنے کی ہمت کر ہی لی۔ :welcome:

لگتا ہے یہ تو پرانی جان پہچان ہے آپ دونوں کی۔

ارے ہے تو ٹھیک ورنہ اب تو ہو ہی جائے گی جناب
ویسے ایسا نہ ہو کہ آپ ہماری جان پہچان سے جیلس ہونا شروع ہو جائیں

:lol: :lol: :lol:
 
حنا فیصل

محفلین
محب علوی نے کہا:
شمشاد نے کہا:
محب علوی نے کہا:
خوش آمدید حنا فیصل صاحبہ،

آپ کی آمد اور پھر اس پر آپ کے سوال اور ان کے جوابات دیکھ کر لگ رہا ہے کہ آپ کافی فعال ممبر ثابت ہوں گی۔ ویسے آپ کافی سائٹس پر موڈریٹر رہی ہیں مگر اس سائٹ پر جب آپ کو کام کرنا پڑا تو لطف محسوس کریں گی اور کام کی ہامی آپ نے بھر لی تو کروانے کی ذمہ داری ہماری ہوگی۔

فکر نہ کریں یہاں سوالوں سے پریشاں کوئی نہیں ہوگا بلکہ زیادہ تر تو خود سوال کرکے پریشان کرنے والوں میں سے ہیں بس ابھی آپ کے صبر اور استقامت کا اندازہ لگا رہے ہیں۔

اگر کچھ دیر اور مستقل رہیں تو ایک حیرت انگیز تعارف نامہ پڑھنے کو ملے گا ایک ممبر کی طرف سے اسی دھاگہ پر۔

محب بھائی بس ذرا ان کے خطوط کی تعداد 50 تک پہنچ جائے تو میں بھی شمیل کو پکڑ کر لاتا ہوں اور اپنا سوالنامہ بھی پیش کرتا ہوں۔

بالکل صحیح ہے شمشاد بس ذرا باتوں میں الجھائے رکھیں اور پوسٹ بڑھواتے۔ ویسے اکا دکا سوال کرنے شروع نہ کردیں تاکہ ان کی کچھ مشق ہو جائے بھرپور سوالنامے سے پہلے۔

کون سے سوالنامے کی بابت بیان کی جا رہی ہے
ہمیں تو آپ کی یہ گفتگو ایک کان سے آتی اور دوسرے سے جاتی محسوس ہو رہی ہے
 
Top