تعارف اسلام و علیکم۔پیارے پیارے دوستو!

zulfi

محفلین
اسلام و علیکم۔پیارے پیارے دوستو! میرا نام ذوالفقار علی ہے میں اس بلاگ میں نیا حاضر ہوا ہوں۔ شاعری سے مجھے بہت بہت لگائو ہے۔آپ دوستوں سے ملکر خوشی ہوگی۔انشاءاللہ تعالی آمین آمین آمین
شکریہ
 
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ
جی آیاں نوں
اسلام و علیکم۔پیارے پیارے دوستو! میرا نام ذوالفقار علی ہے میں اس بلاگ میں نیا حاضر ہوا ہوں۔ شاعری سے مجھے بہت بہت لگائو ہے۔آپ دوستوں سے ملکر خوشی ہوگی۔انشاءاللہ تعالی آمین آمین آمین
شکریہ
 
عزیزامین

یہ بلاگ نہیں فورم ہے
 
Top