اسلام میں عورت کا مقام

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

بدتمیز

محفلین
ذرا پر:

جی ہاں وہی لونڈیاں جو بقول فاروق محض ملازمائیں تھیں انہیں دوسرے خلیفہ الراشد عمر نے حکم دیا تھا کہ وہ خود کو cover نہیں کر سکتیں بلکہ انہیں زمانہ جاہلیت کی عورتوں کی طرح ننگی چھاتی کے ساتھ رہنا ہو گا۔ یہ بات تاریخی کتب سے ثابت ہے۔ بلکہ اگر ہم فقہ کی کتابیں پڑھیں تو ان میں ہمیں یہ مسئلہ بھی ملتا ہے کہ کیا ایک لونڈی ننگی چھاتی کے ساتھ نماز پڑھ سکتی ہے۔ یاد رہے کہ آزاد عورت کے معاملے میں یہ کلیئر ہے کہ اسے نماز کے دوران حجاب کرنا ہے مگر لونڈی کے لئے بحث ہو رہی ہے کہ اسے نماز کے لئے اپنی چھاتی ڈھانپنا ہو گی یا نہیں۔

فتنے کے انٹرویوز دیکھے ہیں۔ چند باتیں بہت غور طلب ہیں لیکن بہر حال ننگی چھاتی کو تسلیم نہیں کیا جا سکتا۔ یہ ناممکن ہے۔ دیہاتوں میں بکری کے تھنوں کو کپڑا لپیٹنا عام سی بات ہے تو یہ تو اشرف المخلوقات کو ایسا کیا جانے کا کہا جا رہا ہے۔ اگر ایسا ہوتا تو ضرور اس کا عام ذکر ملتا۔ کیا آپ کسی کتاب کا بتا سکتے ہیں۔ جیسے کہ اس فتنہ نے کافی جگہوں‌سے علم حاصل کیا ہے تو کسی عربی کتاب کا ہی بتا دیں :grin: یقیین جیسے آپ نے انٹرویو ڈھونڈے اس نے کہیں اپنی بات کے لئے کتاب کا ریفرنس دیا ہو گا۔
 
یار ویسے یہ اپنا ڈاکٹر عامر لیاقت حسین جعلی ڈگریوں والا بھی آجکل ذاکر نائیک بننے کی کوششوں میں ہے اگر یہ کسی ایسی کتاب کا منصف ہو گیا تو تم اس کی کتاب بھی ہم پر لاد دو گے؟:grin:
 
بدتمیز

محفلین
خدا کا کس نے ذکر کیا؟ جو ہے ہی نہیں وہ کیسے کسی کو منع کر سکتا ہے؟ یہاں تو بات حضرت عمر کے منع کرنے کی ہو رہی تھی۔

یعنی تم ذکر کرو اور ہم بس اس کو غلط یا صحیح ثابت کریں اور مثال دیں تو تم کہو اس کا ذکر کب کیا؟ اور پھر تو تم اس قابل نہیں کہ تم خدا کے دین پر بحث کر سکو، اسلام ہی نہیں بلکہ کسی بھی دین پر۔ پھر بھی تم مصر ہو تو بلی چوہے کا کھیل کھیلنے میں‌کیا مضائقہ ہے؟
تمہاری ضرورت کچھ اور ہے اور تم کچھ اور کر رہے ہو ایسے ہی جیسے دودھ پیتے بچے کو تم مرغن غذا پر لگانا چاہو۔
پھر بہرحال تم کو ریٹارڈ جیسے جملوں یا حملوں پر بھی اعتراض کا حق نہیں کیونکہ یہ اخلاقیات وغیرہ کی کہانیاں بھی تو مذہب ہی سے نکلی ہوئی ہیں سبھی مذاہب میں اخلاقیات ایک اہم جزو ہے اور مذہب سے دور لوگوں میں لچر لغو گفتگو عام سی بات ہے۔
اب براہ کرم خدا کے وجود یا اس کے نہ ہونے پر بحث مت کرنا نہیں تو کوئی پوچھ لے گا کہ کیا ثبوت ہے تم ریٹارڈ نہیں یا جائز ہو۔ پھر کیا اس پر ثبوت اکٹھے کرتے پھرو گے؟ بہرحال تم کافی باتیں گول کر چکے ہو۔ کافی تجربہ کار ہو :grin:
 
بدتمیز

محفلین
حدیث:

یہ مقام ہے عورت کا کہ اسے خود اپنی مرضی سے شادی کرنے کی بھی اجازت نہیں۔

اب عید کی چھٹی پر چلے گئے بہرحال آپ صبر فرمائیں میں‌نے ان احادیث کے نمبرز لکھوا دئے ہیں۔ عید کے بعد امید ہے کہ آپ کی احادیث کا صحیح ترجمہ فراہم ہو جائے گا۔ اتنی محنت اپنی بچیوں پر کرو ان کو پڑھاؤ لکھاؤ معاشرے کا کارآمد فرد بناؤ آپنے جیسا نہ بنا دینا :grin:
 
خرم

محفلین
بڑا سمپل سا ہے ایسے شخص کو تین دن بھوکا پیاسا کمرے میں بند رکھا جائے اگر دماغ ٹھکانے آجائے تو ٹھیک ورنہ گردن اڑا دی جائے۔
ویسے یہ کام تو اسلامی ریاست کا ہے مگر ابھی کافی سر پھرے ایسے بھی ہیں جو یہ خود کرنے کےلئے تیار ہو جایئں گے۔تم اپنا اتا پتا مجھے پرسنل مسیج سے send کرو میں گارنٹی دیتا ہوں ایسے کسی بندے سے ضرور ملواؤں گاجس سے ملکر تمیں یقینا دلی خوشی ہو گی۔

عمر ایک بات تو بتائیے، کیا نبی پاک صل اللہ علیہ وسلم نے ایسی کسی سزا پر عمل درآمد بھی کروایا تھا؟ اگر نافرمانوں کو مارنا ہی دین کا مقصد ہوتا تو اللہ تعالٰی سے بڑھ کر یہ کام کون بطریقِ احسن کر سکتا تھا؟ اور دوسری بات یہ کہ جو کام ریاست کے کرنے کا ہے نا، وہ ریاست ہی کر سکتی ہے۔ کوئی بھی فرد اگر خود سےا یسا کام کرے گا تو ملعون اور مردود ہوگا۔ اللہ اور رسول صل اللہ علیہ وسلم کے احکام اٹل ہیں، ان میں اس قسم کی تحریف و ترمیم انسان کو بذاتِ خود دین سے باہر لے جاتی ہے پھر ایسے انسان کا بظاہر دین کی محبت میں کوئی کام کرنا چہ معنی؟ آپ کا جذبہ بہت اچھا ہے مگر اسے صحیح طرف لگائیے۔ انسانوں سے نفرت نہیں پیار کرنا سیکھئے اور اللہ کے احکام کو اپنی مرضی کے تابع نہیں اپنی مرضی کو اس کی اور اس کے حبیب صل اللہ علیہ وسلم کی رضا کے تابع کرنے کی کوشش کیجئے۔ رحمت اللعالمین کی امت کو لوگوں پر بہت شفیق ہونا چاہئے۔ صرف ایک بات کہوں گا۔ اگر نبی پاک صلعم منصور سے بات کر رہے ہوتے تو اس کی باتوں کے جواب میں‌کیا کرتے؟ آپ بھی ویسا ہی کرنے کی کوشش کیجئے۔
ان صلاتی و نسکی و محیای و مماتی للہ رب العلمین
 
سپینوزا

محفلین
چلیں بھائی ہاتھ کنگن کو آرسی کیا، مجھے بھی دکھا دیجئے جو قصیدے میں نے پڑھے تھے۔

اپنی یہ پوسٹ پڑھ لیں۔

ویسے پردہ کے متعلق عرض کیا کہ اس کی فرضیت پر بھی مختلف آراء ہیں۔ چہار ائمہ کے نزدیک بھی اس معاملہ میں‌کافی ابہام پایا جاتا ہے۔ علاوہ ازیں ایک غلام مسلمان کے فرائض آزاد مسلمان سے کم ہیں وہ آپ کو دکھائی نہیں‌دیتے، پردے کی حکمیت پر اعتراض ہے۔

اور غلام کے natural rights سے آپ منکر ہیں۔

باقی رہا ولی کی مرضی کی بات تو جو دو احادیث آپ نے لکھی ہیں ان میں سے "ولی کی مرضی" کے الفاظ ہی نکال کر دکھا دیجئے۔ باقی بات تو بعد میں کر لیں گے۔

تو آپ ہی ارشاد فرمائیں کہ ولی کا کیا کام ہے؟

اور وہ آپ کے نِک والا معاملہ تو بیچ میں ہی رہ گیا۔ اس معاملہ میں بھی تو کچھ ارشاد کیجئے۔

اچھا آپ کا محفل پر نام ایک عیاش اور باپ کے خلاف بغاوت کرنے والے مغل شہنشاہ پر کیوں ہے؟
 
سپینوزا

محفلین
حمزہ یوسف کے بارے میں اپنی رائے سے رجوع کر رہا ہوں۔ ان کی ویڈیوز دیکھنے کے بعد ان کی کچھ باتوں سے متفق اور کچھ بہت قابل غور ہیں۔ بہرحال ان کی کچھ باتوں‌سے اختلاف باقی ہے۔

شکر ہے بدتمیز نے بھی کچھ پڑھ لکھ لیا۔ اتنا ہی اسلام کا دفاع کرنے کا شوق ہے تو پہلے کچھ تاریخ، فقہ وغیرہ پڑھ لو۔ شاید اسی بہانے کچھ سیکھ ہی جاؤ۔
 
سپینوزا

محفلین
بڑا سمپل سا ہے ایسے شخص کو تین دن بھوکا پیاسا کمرے میں بند رکھا جائے اگر دماغ ٹھکانے آجائے تو ٹھیک ورنہ گردن اڑا دی جائے۔
ویسے یہ کام تو اسلامی ریاست کا ہے مگر ابھی کافی سر پھرے ایسے بھی ہیں جو یہ خود کرنے کےلئے تیار ہو جایئں گے۔تم اپنا اتا پتا مجھے پرسنل مسیج سے send کرو میں گارنٹی دیتا ہوں ایسے کسی بندے سے ضرور ملواؤں گاجس سے ملکر تمیں یقینا دلی خوشی ہو گی۔

واہ واہ واہ۔ یہ آئے ہیں حزب التحریر کے جاہلوں میں سے ایک!!

میں آپ کو اپنا ایڈریس بھیج رہا ہوں۔ دیکھتے ہیں آپ میں کتنی ہمت ہے! آپ کا ایڈریس بھی پولیس کے حوالے کر رہا ہوں :rolleyes::grin:
 
سپینوزا

محفلین
فتنے کے انٹرویوز دیکھے ہیں۔ چند باتیں بہت غور طلب ہیں لیکن بہر حال ننگی چھاتی کو تسلیم نہیں کیا جا سکتا۔ یہ ناممکن ہے۔ دیہاتوں میں بکری کے تھنوں کو کپڑا لپیٹنا عام سی بات ہے تو یہ تو اشرف المخلوقات کو ایسا کیا جانے کا کہا جا رہا ہے۔ اگر ایسا ہوتا تو ضرور اس کا عام ذکر ملتا۔ کیا آپ کسی کتاب کا بتا سکتے ہیں۔ جیسے کہ اس فتنہ نے کافی جگہوں‌سے علم حاصل کیا ہے تو کسی عربی کتاب کا ہی بتا دیں :grin: یقیین جیسے آپ نے انٹرویو ڈھونڈے اس نے کہیں اپنی بات کے لئے کتاب کا ریفرنس دیا ہو گا۔

خالد ابو الفضل کی کتاب Speaking in God's name دیکھ لیں۔
 
خرم

محفلین

جی اور اس میں کہاں اور کونسی مساوات کی بات کی میں نے؟

اور غلام کے natural rights سے آپ منکر ہیں۔

چلیئے آپ ہی بیان فرما دیجئے غلام کے natural rights ۔ آپ کے نزدیک تو غلام رکھنا ہی ناجائز ہے تو اس کے natural rights کہاں سے آ گئے؟

تو آپ ہی ارشاد فرمائیں کہ ولی کا کیا کام ہے؟

بات گھما گئے آپ۔ میں نے عرض کی تھی کہ "ولی کی مرضی" کے الفاظ نکال کر دکھا دیں۔ آپ نے مزید سوال داغ دیا۔ یہ تو بُری بات ہے نا۔

اچھا آپ کا محفل پر نام ایک عیاش اور باپ کے خلاف بغاوت کرنے والے مغل شہنشاہ پر کیوں ہے؟

میرا تو یہ حقیقی نام ہے۔ الحمد للہ مجھے کسی انسان کا ڈر نہیں جو میں نام چُھپا کر اور بدل کر لکھوں۔ ہاں اسی نام کا ایک مغل شہنشاہ بھی گزرا ہے مگر وہ شہنشاہ نہیں جس کا آپ نے ذکر کیا ہے۔ تاریخ کے معاملہ میں تھوڑے سے کمزور ہیں آپ۔ اس کے علاوہ اس نام پر تو ایران میں‌ایک بہت پُر فضا پہاڑی مقام بھی ہے اور یہ نام اس مغل شہنشاہ سے پہلے بھی مستعمل تھا اور آج بھی۔ اس کی وجہ شہرت وہ مغل شہنشاہ نہیں (جیسا کہ آپ کی پوسٹ سے ثابت ہے) اس کا اپنا مطلب ہے جو کافی خوش کُن ہے۔:grin:
 
سپینوزا

محفلین
یار ویسے یہ اپنا ڈاکٹر عامر لیاقت حسین جعلی ڈگریوں والا بھی آجکل ذاکر نائیک بننے کی کوششوں میں ہے اگر یہ کسی ایسی کتاب کا منصف ہو گیا تو تم اس کی کتاب بھی ہم پر لاد دو گے؟:grin:

عامر لیاقت جیسے آن لائن جاہل کو کون لفٹ کراتا ہے؟ میں نے حمزہ یوسف کا ریفرنس دیا جس کا شمار امریکہ میں اہم علماء میں ہوتا ہے اور اس کا انسٹیٹیوٹ زیتونہ پورے امریکہ میں مشہور ہے۔ دوسرا درویش بلاگ ام یاسمین کا ہے جس نے مذہب اور اسلام پر پوسٹ گریجویٹ کام کیا ہوا ہے۔ ویسے بھی میں نے کوئی ایسی بات نہیں کی جو آپ اسلام اور مسلمانوں کی معتبر کتابوں میں نہ ڈھونڈ سکیں سب موجود ہے تاریخ، فقہ، حدیث اور تفسیر کی کتب میں اگر آپ جاننا چاہیں۔
 
سپینوزا

محفلین
یعنی تم ذکر کرو اور ہم بس اس کو غلط یا صحیح ثابت کریں اور مثال دیں تو تم کہو اس کا ذکر کب کیا؟ اور پھر تو تم اس قابل نہیں کہ تم خدا کے دین پر بحث کر سکو، اسلام ہی نہیں بلکہ کسی بھی دین پر۔ پھر بھی تم مصر ہو تو بلی چوہے کا کھیل کھیلنے میں‌کیا مضائقہ ہے؟
تمہاری ضرورت کچھ اور ہے اور تم کچھ اور کر رہے ہو ایسے ہی جیسے دودھ پیتے بچے کو تم مرغن غذا پر لگانا چاہو۔
پھر بہرحال تم کو ریٹارڈ جیسے جملوں یا حملوں پر بھی اعتراض کا حق نہیں کیونکہ یہ اخلاقیات وغیرہ کی کہانیاں بھی تو مذہب ہی سے نکلی ہوئی ہیں سبھی مذاہب میں اخلاقیات ایک اہم جزو ہے اور مذہب سے دور لوگوں میں لچر لغو گفتگو عام سی بات ہے۔
اب براہ کرم خدا کے وجود یا اس کے نہ ہونے پر بحث مت کرنا نہیں تو کوئی پوچھ لے گا کہ کیا ثبوت ہے تم ریٹارڈ نہیں یا جائز ہو۔ پھر کیا اس پر ثبوت اکٹھے کرتے پھرو گے؟ بہرحال تم کافی باتیں گول کر چکے ہو۔ کافی تجربہ کار ہو :grin:

واہ بدتمیز مسلمان ہو تو تم جیسا حسنِ سلوک کا مکمل خیال رکھنے والا۔ بہت شکریہ!

اخلاقیات صرف مذہب ہی کی اجارہ‌داری نہیں ہے۔ اس پر خاصی بحث ہو سکتی ہے الگ تھریڈ میں۔

خدا کے وجود پر فاروق کو بحث کا شوق تھا مگر میں تو پہلے ہی اس بحث میں پڑنا نہیں چاہتا۔
 
خرم

محفلین
عامر لیاقت جیسے آن لائن جاہل کو کون لفٹ کراتا ہے؟ میں نے حمزہ یوسف کا ریفرنس دیا جس کا شمار امریکہ میں اہم علماء میں ہوتا ہے اور اس کا انسٹیٹیوٹ زیتونہ پورے امریکہ میں مشہور ہے۔ دوسرا درویش بلاگ ام یاسمین کا ہے جس نے مذہب اور اسلام پر پوسٹ گریجویٹ کام کیا ہوا ہے۔ ویسے بھی میں نے کوئی ایسی بات نہیں کی جو آپ اسلام اور مسلمانوں کی معتبر کتابوں میں نہ ڈھونڈ سکیں سب موجود ہے تاریخ، فقہ، حدیث اور تفسیر کی کتب میں اگر آپ جاننا چاہیں۔

کسی عالم باعمل کا حوالہ دیتے تو بات بھی بنتی۔ یہ جو پوسٹ گریجوئیٹ وغیرہ ہیں نا یہ تو غیر مسلموں نے بھی کئے ہوئے ہیں۔ یہ تو کوئی دلیل ہی نہیں۔ سارے پوسٹ گریجوئیٹ مل کر ابھی تک کشش ثقل کی تعریف تو کر نہیں سکے اور دین کے معاملہ میں جس نے جہاں سے بھی جیسے بھی ڈگری لے لی اسی کا فتوٰی معتبر مان لیتے ہیں۔ جو عالم اپنے علم کا فیض قرآن، رسول صل اللہ علیہ وسلم، صحابہ کرام اور چہار ائمہ اور اکابرینِ امت سے نہیں لاتا میرے نزدیک تو اس کا علم ایک گدھے جتنا ہے بلکہ اس سے بھی کم کہ اس کے علم نے تو اسے رُسوا کر دیا۔ اب ایسے نام نہاد علماء کی باتوں کا نہ تو ہم پر کوئی ذمہ ہے اور نہ ہم ان کے کسی عمل کے مکلف۔
 
سپینوزا

محفلین
اور میرے ترجمہ خور انکل اس لنک کو پیش کر کے اس کو سارا پڑھنا بھول گئے۔ جاؤ یار پڑھو اور اپنے پر ہنسو :grin:

بالکل پورا پڑھا ہے۔ تمہارا اشارہ شاید اس طرف ہے:

دوم :

اگر عورت کا ولی اسے اپنی پسند کی شادی بغیر کسی عذر کے نہیں کرنے دیتا تواس کی ولایت ختم ہوکر اس کے نزدیکی کے منتقل ہوجائے گی مثلا باب کی بجائے دادا ولی بن جائے گا ۔

سوم :

اوراگر اس کے سب اولیاء نے اسے بغیر کسی عذر شرعی کے شادی کرنے سے روکا تو سابقہ حدیث کی وجہ سے حکمران ولی بنے گا کیونکہ حدیث میں ہے ( ۔۔۔ اگر وہ جھگڑا کریں تو جس کا ولی نہ ہو حکمران اس کا ولی ہے ) ۔

چہارم :

اگر نہ توولی ہواور نہ ہی حکمران تو پھر وہ شخص اس کی شادی کرے گا جسے سلطہ اور اختیار حاصل ہو مثلا گاؤں کا نمبردار ، یا گورنر ، وغیرہ ،اوراگر یہ بھی نہ ہوں تووہ عورت اپنی شادی کے لیے کسی مسلمان امین شخص کو اپنی شادی کے لیے وکیل بنائے ۔

اس پر بھی کئی اعتراضات ہیں۔ ایک چیز پر تم نے غور نہیں کیا کہ شرعی عذر کی شرط ہے ساتھ۔ اب یہ شرعی عذر کیا ہوتا ہے؟ تمہیں کیا معلوم کہ فقہ کی کتاب تو تمہارے کبھی قریب سے بھی نہیں گزری۔ اس شرعی عذر میں بہت سی باتیں آ جاتی ہیں جن میں سے ایک کفو ہے۔ یعنی اگر مرد عورت کے خاندان سے نچلے درجے کا ہو تو یہ عین شرعی عذر ہے اور ولی نہ صرف شادی سے روک سکتا ہے بلکہ اگر لڑکی شادی کر بھی لے تو اسے منسوخ کروا سکتا ہے۔ یہ ہے آپ کے اسلام کی مساوات کا عالم!!

دوسرا اور اہم اعتراض یہ ہے کہ ولی کی ضرورت ہی کیوں ہے؟ عورت کو independent انسان کیوں نہیں مانتا آپ کا اسلام؟ روڑے کیوں اٹکائے جاتے ہیں عورت کی راہ میں؟ جب ایک مرد اپنی مرضی سے جب چاہے چار چار شادیاں رچا سکتا ہے اور جتنی لونڈیوں سے چاہے تعلقات رکھ سکتا ہے تو پھر عورت کو محض اپنی مرضی سے شادی کرنے کے لئے بھی ولی کی ضرورت کیوں ہے؟
 
بدتمیز

محفلین
شکر ہے بدتمیز نے بھی کچھ پڑھ لکھ لیا۔ اتنا ہی اسلام کا دفاع کرنے کا شوق ہے تو پہلے کچھ تاریخ، فقہ وغیرہ پڑھ لو۔ شاید اسی بہانے کچھ سیکھ ہی جاؤ۔

یار سیکھا تو ہوا ہوں تم ہی میں نہ مانو ہار او سجنا پر لڈیاں ڈال رہے ہو۔ ایک چیز سمجھاؤ تو تم نئے نئے شوشے چھوڑتے ہو،۔:grin:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top