اسلام میں عورت کا مقام

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

آبی ٹوکول

محفلین
اور اس ساری بحث کا مقصد کیا ہے کہ پہلے کسی طور یہ ثابت کیا جائے کہ قرآن کا پیوند قابل قبول ہے۔ پھر اس پیوند سے یہ ثابت کیا جائے کہ اسلام میں عورت کا مقام کم ہے۔ تو بھائی اتنا لمبا راستہ کیوں تلاش کرتے ہو؟ سیدھا سیدھا مان لو کہ قرآن سے کسی طور یہ ثابت نہیں ہے کہ عورت کا اسلام و معاشرے میں عورت کا مقام کسی طور کم ہے۔ اس مقصد کے لئے ہم کو قرآن میں ایسا پیوند لگانا پڑے گا جس سے یہ کریہہ مقصد حاصل ہو جائے ، چاہے اس کے لئے سو طرح کی دلیل کیوں نا لائی جائے۔ توبہ استغفار۔
السلام علیکم ! ویسے یہ خوب کہی آپ نے فاروق بھائی کہ جب دلائل ختم ہوجائیں تو اسی قسم کے جذباتی نعرے لگا کر کہ جن کا ظاہر بہت خوبصورت ہو عوام کی توجہ کو نفس مسئلہ سے ہٹا دینا چاہیے ویسے ہم تو قائل ہوگئے آپ کے جناب ۔بہت خوب
 

خاور بلال

محفلین
تو ناظرین

یہ دھاگا کئی دفعہ کروٹیں کھانے کے بعد اب دوبارہ اصل موضوع کی طرف آتا ہے اور موضوع ہے "اسلام میں عورت کا مقام"۔ مسئلہ غلامی کے حوالے سے سید ابوالاعلیٰ مودودی کی تحقیق اس دھاگے میں ملاحظہ کی جاسکتی ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top