اسلام بلحاظ ملک

محمد شعیب نے 'لکھنے پڑھنے میں مدد' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مارچ 4, 2013

  1. محمد شعیب

    محمد شعیب محفلین

    مراسلے:
    1,818
    موڈ:
    Busy
    اردو ویکیپیڈیا پر ایک منصوبہ شروع ہونے جارہا ہے، جس میں دنیا کے اہم ترین ممالک میں اسلام کا آغاز کب ہوا اسلام کیسے پہونچا وغیرہ اس کی تاریخ مرتب کی جائے گی۔ اس ذیل میں ایک ابتدائی سانچہ ترتیب دیا گیا ہے جس میں تمام ممالک کے نام بمعہ روابط موجود ہیں، ملاحظہ فرمائیں
    میری خواہش ہے کہ اس منصوبہ میں زیادہ سے زیادہ احباب شریک ہوں تاکہ یہ منصوبہ جلد از جلد پوا ہوسکے۔ مواد کا کوئی مسئلہ نہیں ہے جس سانچہ کا ربط میں نے اوپر دیا ہے اسی صفحہ کے دائیں جانب میں انگریزی ویکیپیڈیا کا ربط دیا ہوگا اس پر جاکر مطلوبہ ملک کے نام پر کلک کریں تو اس ملک میں اسلام کب اور کیسے پہونچا اس پر مکمل مضمون آجائے گا بس اسی کو دیکھ کر اردو میں تحریر کردیں۔
    انگریزی سانچہ
     
    • زبردست زبردست × 5
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  2. محمد شعیب

    محمد شعیب محفلین

    مراسلے:
    1,818
    موڈ:
    Busy
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  3. محمد شعیب

    محمد شعیب محفلین

    مراسلے:
    1,818
    موڈ:
    Busy
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  4. محمد شعیب

    محمد شعیب محفلین

    مراسلے:
    1,818
    موڈ:
    Busy
    اوپر کچھ احباب کو ٹیگ نہیں کرپارہا ہوں کوشش کے باوجود، منتظمین کرم فرمائیں۔ :) :)
     
  5. سلیمان اشرف

    سلیمان اشرف محفلین

    مراسلے:
    704
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Shh
    مگر ایک بات ہے کہ ہماری تاریخ جو ہمارے تاریخ دانوں نے لکھی تھی انگریزوں نے اس سے کافی ہٹ کر لکھی ہے۔ اور حقیقت زیادہ واضع نہیں کی۔ اگر تو تاریخی کتب سے شروع کریں تو میرا خیال ہے کہ زیادہ وزن ہوگا۔ :cool:
     
    • متفق متفق × 2
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    6,569
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    پہلے @سائن، ساتھ ہی نام اور پھر ایک عدد اسپیس
     
  7. محمد شعیب

    محمد شعیب محفلین

    مراسلے:
    1,818
    موڈ:
    Busy
    آپ جیسا مناسب سمجھیں۔ :) :)
     
  8. نایاب

    نایاب لائبریرین

    مراسلے:
    13,423
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Goofy
    محترم شعیب بھائی ۔ ان شاءاللہ فرصت ملتے ہی اپنا حصہ لیتا ہوں ۔
    بہت شکریہ آگہی سے نوازنے کا ۔۔
     
  9. محمد شعیب

    محمد شعیب محفلین

    مراسلے:
    1,818
    موڈ:
    Busy
    انتہائی شکریہ نایاب بھائی۔ :) :)
     
  10. محمد شعیب

    محمد شعیب محفلین

    مراسلے:
    1,818
    موڈ:
    Busy
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  11. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال لائبریرین

    مراسلے:
    17,379
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    ہم کو بھی کدھر کدھر آواز دے دیتے ہیں شعیب بھائی۔۔۔ :) کچھ تو پردہ رکھا کریں۔۔ کیوں ہر جگہ ہمارا بھرم برباد کرنے پر تلے ہیں۔۔ :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  12. محمد علم اللہ

    محمد علم اللہ محفلین

    مراسلے:
    5,820
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Daring
    بڑے لوگ ہر جگہ یاد کئے جاتے ہیں بھیا جی۔
     
    • متفق متفق × 2
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  13. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال لائبریرین

    مراسلے:
    17,379
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    اور ساتھ میں پخ بھی (یاد رہے اشارہ خود کی طرف ہے۔ :p کوئی بھی بلاوجہ اپنے داڑھی میں تنکا نہ تلاش کرے:D )
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  14. محمد علم اللہ

    محمد علم اللہ محفلین

    مراسلے:
    5,820
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Daring
  15. محمد علم اللہ

    محمد علم اللہ محفلین

    مراسلے:
    5,820
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Daring
    مطلب کیا ہے بھائی جان واضح کہیے مجھے اشارہ کنایہ نہیں سمجھ آتی ۔
    میں ابھی پانی پی کے آتا ہوں۔۔
     
  16. محمد علم اللہ

    محمد علم اللہ محفلین

    مراسلے:
    5,820
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Daring
    یہ لیجئے اب تو وقار بھائی نے بھی متفق کا ووٹ دے دیا :)
     
  17. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,832
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    ہماری تاریخ سے کیا مراد ہے؟ کیا ہم سب انسان نہیں؟ تاریخ تاریخ ہوتی ہے غیر تعصبانہ ہو یا مسخ شدہ :)
     
    • غیر متفق غیر متفق × 2
  18. سلیمان اشرف

    سلیمان اشرف محفلین

    مراسلے:
    704
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Shh
    اپنی سے مراد مسلمانوں کی تاریخ۔ کسی اور کی نہیں۔
     
    • متفق متفق × 2
  19. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,832
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    تو مسلمان بھی تو انسان ہی ہیں نا! کوئی اور مخلوق تو ہیں نہیں کہ انکی تاریخ بالکل الگ سے لکھنی پڑے!
     
  20. محمد علم اللہ

    محمد علم اللہ محفلین

    مراسلے:
    5,820
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Daring
    یہ یخ کیا ہوتا ہے یخنی تو سنا تھا ۔۔۔۔
    یہ ۔۔۔:)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1

اس صفحے کی تشہیر