اسلام بلحاظ ملک

اردو ویکیپیڈیا پر ایک منصوبہ شروع ہونے جارہا ہے، جس میں دنیا کے اہم ترین ممالک میں اسلام کا آغاز کب ہوا اسلام کیسے پہونچا وغیرہ اس کی تاریخ مرتب کی جائے گی۔ اس ذیل میں ایک ابتدائی سانچہ ترتیب دیا گیا ہے جس میں تمام ممالک کے نام بمعہ روابط موجود ہیں، ملاحظہ فرمائیں
میری خواہش ہے کہ اس منصوبہ میں زیادہ سے زیادہ احباب شریک ہوں تاکہ یہ منصوبہ جلد از جلد پوا ہوسکے۔ مواد کا کوئی مسئلہ نہیں ہے جس سانچہ کا ربط میں نے اوپر دیا ہے اسی صفحہ کے دائیں جانب میں انگریزی ویکیپیڈیا کا ربط دیا ہوگا اس پر جاکر مطلوبہ ملک کے نام پر کلک کریں تو اس ملک میں اسلام کب اور کیسے پہونچا اس پر مکمل مضمون آجائے گا بس اسی کو دیکھ کر اردو میں تحریر کردیں۔
انگریزی سانچہ
 
مگر ایک بات ہے کہ ہماری تاریخ جو ہمارے تاریخ دانوں نے لکھی تھی انگریزوں نے اس سے کافی ہٹ کر لکھی ہے۔ اور حقیقت زیادہ واضع نہیں کی۔ اگر تو تاریخی کتب سے شروع کریں تو میرا خیال ہے کہ زیادہ وزن ہوگا۔ :cool:
 
آپ جیسا مناسب سمجھیں۔ :) :)
 
نایاب

لائبریرین
محترم شعیب بھائی ۔ ان شاءاللہ فرصت ملتے ہی اپنا حصہ لیتا ہوں ۔
بہت شکریہ آگہی سے نوازنے کا ۔۔
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
ہم کو بھی کدھر کدھر آواز دے دیتے ہیں شعیب بھائی۔۔۔ :) کچھ تو پردہ رکھا کریں۔۔ کیوں ہر جگہ ہمارا بھرم برباد کرنے پر تلے ہیں۔۔ :)
 
arifkarim

معطل
مگر ایک بات ہے کہ ہماری تاریخ جو ہمارے تاریخ دانوں نے لکھی تھی انگریزوں نے اس سے کافی ہٹ کر لکھی ہے۔ اور حقیقت زیادہ واضع نہیں کی۔ اگر تو تاریخی کتب سے شروع کریں تو میرا خیال ہے کہ زیادہ وزن ہوگا۔ :cool:
ہماری تاریخ سے کیا مراد ہے؟ کیا ہم سب انسان نہیں؟ تاریخ تاریخ ہوتی ہے غیر تعصبانہ ہو یا مسخ شدہ :)
 
Top