
بہت اچھے۔ شکر ہے مجھے گرمی میں باہر نہیں نکلنا پڑا۔![]()
نہیں تو سورج، ٹارچ اور موبری کی روشنی بھی صحیح رہے گی
زبردست تعبیر، اب سے میں آپ کو آپی کہوں تو کوئی اعتراض تو نہیں ہوگا؟

تصاویراس پوسٹ میں ایسا کیا تھا جس نے آپ کو مجھے آپی کہنے پر مجبور کر دیا![]()