اسلام آباد یونائیٹڈ بمقابلہ کوئٹہ گلیڈیٹرز:ساتواں میچ

ارے ایک بار عمران کو بھی بنا دیں وزیرِ اعظم پھر توبہ کر لیجے گا۔

بے چارہ کب سے انتظار میں ہے۔ :)
عمران میں حیا کی کمی ہے، بے چارے کو عوام نامی ہجوم کو مذہب کا ٹیکہ لگا کر سن کرنا نہیں آتا۔ اس لیے بابا جی کی پیشین گوئی ممکن ہے صحیح ہو۔ :)
 
میری کوئی پیش گوئی نہیں۔
ہممم
مشکل ہے
آگے بول دیا تو کبھی نہیں بنے گا

عمران اپنی حرکتوں کا خود ذمہ دار ہے
جی۔ ہر بندہ اپنے اعمال کا خود ذمہ دار ہے۔ :)
 

ابن توقیر

محفلین
ہر ٹیم چیسنگ کی طرف ہی جارہی ہے فی الحال،ویسے ہمارے شہزادوں کے لیے یہ بہتر بھی ہے کیونکہ انٹرنیشنل کرکٹ میں جب بھی شہزادوں کو چیس کرنا پڑتا ہے،بات ان کی پہنچ سے باہر نکل جاتی ہے۔سمائلس
 
ہر ٹیم چیسنگ کی طرف ہی جارہی ہے فی الحال،ویسے ہمارے شہزادوں کے لیے یہ بہتر بھی ہے کیونکہ انٹرنیشنل کرکٹ میں جب بھی شہزادوں کو چیس کرنا پڑتا ہے،بات ان کی پہنچ سے باہر نکل جاتی ہے۔سمائلس
وہ تو ہر صورت میں نکل جاتی ہے
 

مژگان نم

محفلین
Sooo match is start..
1f483.png
1f483.png

ISL VS QUEETA..
ISL choose to feild first....
 
Top