اَبُو مدین
معطل
عمران میں حیا کی کمی ہے، بے چارے کو عوام نامی ہجوم کو مذہب کا ٹیکہ لگا کر سن کرنا نہیں آتا۔ اس لیے بابا جی کی پیشین گوئی ممکن ہے صحیح ہو۔ارے ایک بار عمران کو بھی بنا دیں وزیرِ اعظم پھر توبہ کر لیجے گا۔
بے چارہ کب سے انتظار میں ہے۔