محمداحمد
لائبریرین
غلط پڑھا ہے
وہ ٹپ دیتا ہے لیتا نہیں
لیکن آپ کے کس کام کی؟
محفل پر ہم لوگوں کو مرعوب کیا جا سکتا ہے۔
ویسے سیاسی ٹپس کہاں سے ملتی تھیں آپ کو۔ اُن میں کافی جان ہوا کرتی تھی۔
غلط پڑھا ہے
وہ ٹپ دیتا ہے لیتا نہیں
لیکن آپ کے کس کام کی؟
محفل پر ہم لوگوں کو مرعوب کیا جا سکتا ہے۔
ویسے سیاسی ٹپس کہاں سے ملتی تھیں آپ کو۔ اُن میں کافی جان ہوا کرتی تھی۔
وہ اپنی سمجھ دانی سے ہے۔
اب سیاسر سے توبہ کرلی
ہر پیش گوئی پوری ہوتی تھی
ہمممارے ایک بار عمران کو بھی بنا دیں وزیرِ اعظم پھر توبہ کر لیجے گا۔
بے چارہ کب سے انتظار میں ہے۔
ہممم
مشکل ہے
آگے بول دیا تو کبھی نہیں بنے گا
جلالی تو نہیںبڑے جلالی قسم کے بابا لگتے ہیں آپ۔۔۔!
اللہ بچائے۔
جلالی تو نہیں
اللہ کس کو بچائے؟ مجھے؟
اللہ سب کو بچائے۔نہیں مجھے!
اور دیگر محفلین کو۔
اللہ سب کو بچائے۔
ہم دعا دینے والے بابا ہیں
وقت کی چال معاشرے کا خلوص،لگن اور محنت طے کرتی ہے ورنہ اسی چال میں کئی صدیاں بھی گزر جاتی ہیں۔عالمی سازشوں کی اس منڈی میں ہمارے پودے کو پنپنے کے لیے ابھی بہت وقت درکار ہے۔اچھی امید اور دل پاکستانی لیے آگے بڑھتے ہیں دیکھئے کیا ہوتا ہے۔
دعا ہے کہ سلاماباد ہارےچلیے پھر آپ سٹّہ، میرا مطلب ہے کہ میچ دیکھیے۔ ہم اپنے کام کریں۔
دعا ہے کہ سلاماباد ہارے
خوش رہیں
وقت کی چال معاشرے کا خلوص،لگن اور محنت طے کرتی ہے ورنہ اسی چال میں کئی صدیاں بھی گزر جاتی ہیں۔
لیکن اسلام آباد کے ہارنے پر تو سٹہ لگا ہے. دعا کریں جیتے تاکہ سٹہ ہارے.دعا ہے کہ سلاماباد ہارے
خوش رہیں
ارےےےآپ بھی خوش رہیے۔
ویسے اسلام آباد وفاق کی جماعت نہیں ہے، صرف نام ہے۔
ہوجائے شرط؟کوئٹہ جیتے گا. ان شا ء اللہ.
ہر دو صورت میں بکیز جیتے گالیکن اسلام آباد کے ہارنے پر تو سٹہ لگا ہے. دعا کریں جیتے تاکہ سٹہ ہارے.