اسلام آباد یونائیٹڈ بمقابلہ پشاور زلمی:پہلا میچ

یاز

محفلین
بہت سا پٹنے کے بعد جنید خان نے ایک وکٹ لے ہی لی۔ جس کا اضافی فائدہ یہ ہوا کہ میچ آخری اوور میں بھی چلا گیا۔
 

یاز

محفلین
اسلام بادے دی ٹیم میچ جتی گئی نیں۔ سارے جاکُت چنگا کھیڈے نیں۔ بئوں مبارُک تھیوسے سبھاں کی۔
 

یوسف سلطان

محفلین
دل کر رہا ہے کہ کامران اکمل کے 87 رنز پر پانی پھرنے کی وجہ سے "تاسف " کی لڑی کھولوں :LOL:
پر ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے :D
 

الف نظامی

لائبریرین
258906.jpg
 

یاز

محفلین
تازہ ترین اطلاعات کے مطابق تحریک طالبان دبئی نے پشاور ظلمی کی ہار کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔
 
Top