اسلام آباد یونائیٹڈ بمقابلہ پشاور زلمی:پہلا میچ

یاز

محفلین
اسلام آباد کا رن ریٹ کچھ کم ہے، تاہم صرف ایک وکٹ گرے ہونے کی وجہ سے ڈک ورتھ لیوس کی صورت میں ان کو کچھ فائدہ ہو سکتا ہے۔
 

یاز

محفلین
ابھی کرک انفو والے بتا رہے ہیں کہ اسلام آباد ایک رنز سے آگے ہے۔
فارمولا ذیلی لنک سے دیکھا جا سکتا ہے، تاہم ہم خود اس کو سمجھنےسے قاصر ہیں۔ اس میں مطلوبہ فگرز ڈالے ہیں تو اسلام آباد 13 رنز سے آگے دکھائی دیا ہے۔
Duckworth-Lewis Calculator
 
Top