اسلام آباد ڈیکلریشن کا متن

عسکری

معطل
735021_397283710364277_839579287_n.jpg
 

متلاشی

محفلین
تیسرا مطالبہ عبوری حکومت دو جماعتوں کے مک مکا سے نہیں تشکیل پانی چاہیے بلکہ اٹھارہ کروڑ عوام عبوری حکومت کے سربراہ کا انتخاب کریں۔​
ویسے یہ بات پلے نہیں پڑی کیا اس ملک میں اٹھارہ کروڑ عوام کی نمائندہ جماعت صرف PATہی ہے کیا ۔۔۔۔؟ جس کو خود مشرف کی کرم نوازی سے ایک ہی سیٹ الیکشن میں مل سکی تھی ۔۔۔۔ !
 

عسکری

معطل
317931_403676616387631_97437726_n.jpg


Police man helps children to cross the road that showing the positive role of Police in society, near PIDC in Karachi on Thursday, January 17, 2013.
یہ بھی وہی ہیں
 

متلاشی

محفلین
ویسے یہ ایک حقیقت ہے ہر محکمے میں اچھے اور برے انسان موجود ہوتے ہیں۔۔۔ حقائق کا تجزیہ کرنے کیلئے کسی بھی محکمے کے دونوں Aspectsدیکھنے چاہئیں۔۔۔ Pastiveاور Nagtive۔۔۔۔ ! مگر افسوس پولیس کا Pastive Aspect کوئی بھی نہیں دیکھتا۔۔۔!
 

عسکری

معطل
بس اتنی ہی ہم دردی تھی ان سے ۔ ظاہر ہے فوجی اونچا سمجھتے ہیں خود کو پولیس سے ۔
کیا بات کرتی ہیں اتنے سارے خاندان والے پنجاب پلس میں ہیں مختلف عہدوں پر ۔یہ الگ بات ہے کہ وہ کام ہی ایسے گھٹیا کرتے ہین اس لیے ہم ان سے اونچے ہیں :laugh:
 
ش

شہزاد احمد

مہمان
لوگ گھروں کو واپس چلے گئے ۔۔۔ "جان و مال" کا نقصان نہ ہوا ۔۔۔ ہمیں بس اس سے غرض ہے ۔۔۔ یہ معائدہ کیا حیثیت رکھتا ہے؟ کچھ بھی نہیں ۔۔۔ وقت ثابت کر دے گا ۔۔۔
 

متلاشی

محفلین
ویسے یہ بات پلے نہیں پڑی کیا اس ملک میں اٹھارہ کروڑ عوام کی نمائندہ جماعت صرف PATہی ہے کیا ۔۔۔ ۔؟ جس کو خود مشرف کی کرم نوازی سے ایک ہی سیٹ الیکشن میں مل سکی تھی ۔۔۔ ۔ !

الف نظامی بھائی میری مندرجہ بالا بات کا جواب آپ کے ذمہ ہے ۔۔۔۔!
 
اگر کل معاہدہ یہی ہے جو اس دھاگے میں پیش کیا گیا ہے تو میری ناقص رائے میں تو یہ مبہم اور نامکمل ہے اور ایسی کوئی چیز نہیں کہ جسے انقلابی حیثیت سے پیش کیا جا سکے۔ آئین کی شق 62 اور 63 پہلے سے ہی موجود ہیں اور کوئی بھی نمائندہ جو ان شرائط پر پورا نہ اترتا ہو ، اس کے ثابت کئے جانے پر وہ نااہل قرار دیا جاتا ہے ، الیکشن کمیشن کی ہٹ دھرمی کی صورت میں عدالتوں سے رجوع کر کے جوتے پڑوائے جا سکتے ہیں۔
تاہم اصل صورتحال تو ٹی وی مذاکروں سے کھل کر سامنے آ جائے گی جب آئینی و قانونی ماہرین اس کا پوسٹ مارٹم کریں گے جو یقینا پیچیدہ اور طویل نہیں ہو گا۔
فی الحال اس تمام نظم و ضبط جس کی مثالیں بار بار دی جا رہی تھیں کی بڑی کمزوری کے مزے لیں۔
باقی ماندہ انقلاب پر صدر پاکستان کے ریڈیو بیان نے پانی پھیر دیا ہے ۔
پاکستان کے صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ملک میں انتخابات بغیر تاخیر کے مقررہ وقت پر آئین کے مطابق ہوں گے۔
ریڈیو پاکستان کے مطابق جاری کردہ ایک بیان میں صدر آصف علی زرداری نے کہا کہ ملک میں انتخابات مقررہ وقت پر ہوں گے جس میں ایک دن کی تاخیر بھی نہیں ہوگی اور کسی کو بھی انتخابات کے عمل کو کسی بھی وجہ سے روکنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔
http://www.bbc.co.uk/urdu/pakistan/2013/01/130119_pak_elections_rk.shtml?print=1
نہ انتخابی اصلاحات ہوں گی نہ الیکشن کمشن تحلیل ہو گا۔
 

الف نظامی

لائبریرین
اگر کل معاہدہ یہی ہے جو اس دھاگے میں پیش کیا گیا ہے تو میری ناقص رائے میں تو یہ مبہم اور نامکمل ہے اور ایسی کوئی چیز نہیں کہ جسے انقلابی حیثیت سے پیش کیا جا سکے۔ آئین کی شق 62 اور 63 پہلے سے ہی موجود ہیں اور کوئی بھی نمائندہ جو ان شرائط پر پورا نہ اترتا ہو ، اس کے ثابت کئے جانے پر وہ نااہل قرار دیا جاتا ہے ، الیکشن کمیشن کی ہٹ دھرمی کی صورت میں عدالتوں سے رجوع کر کے جوتے پڑوائے جا سکتے ہیں۔
جی بالکل موجود تھا لیکن اس پر کوئی عمل نہیں کرتا تھا، اب الیکشن کمشن از خود تیس دن ہر امیدوار کی ویریفیکشن کرئے گا جو کہ ایک انقلابی قدم ہے۔
181125_550281991649005_595092028_n.jpg

مزید بر آں
سپریم کورٹ آف پاکستان کی انتخابی اصلاحات کا فیصلہ سو فیصد اپنی روح کے مطابق اس کا نفاذ ہوگا، اور الیکشن اس کے مطابق ہوگا۔

انہوں نے انکشاف کیا کہ 55 جعلی ڈگری والے ایسے ارکان کے متعلق تفصیلات طلب کر لی ہیں جو موجود اسمبلی تک پہنچنے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ٹیکس چوروں اور یوٹیلیٹی بلوں کے ڈیفالٹرز کو بھی گھیرا جائے گا۔ فخرو بھائی نے کہا کہ کاغذات نامزدگی کی ایک ماہ تک اسکروٹنی کی تجویز ایک خوش آئند اقدام ہے اور اس سے کمیشن کو باریکی سے امیدواروں کی جانچ پڑتال کرنے کا موقع ملے گا۔ انہوں نے کہا کہ نئے مطالبات اور چیلنجوں کی روشنی میں کاغذات نامزدگی میں بھی تبدیلی کی جا رہی ہے۔ چیف الیکشن کمشنر نے کہا کہ ایسے امیدواروں نے نام الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ پر رکھے جائیں گے۔ جب ان سے پوچھا گیا کہ آیا وہ امیدواروں کے نام وفاقی محکموں (ایف آئی اے ، ایف بی آر ، قومی احتساب بیورو ، ہائر ایجوکیشن کمشن ، صوبائی پولیس اور اینٹی کرپشن ڈیپارٹمنٹ ، گیس حکام ، اسٹیٹ بینک اور ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ٰ کو بھجوائے جائیں گے تو ان کا کہنا تھا کہ وہ ایسا بھی کریں گے۔
 

الف نظامی

لائبریرین
باقی ماندہ انقلاب پر صدر پاکستان کے ریڈیو بیان نے پانی پھیر دیا ہے ۔
پاکستان کے صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ملک میں انتخابات بغیر تاخیر کے مقررہ وقت پر آئین کے مطابق ہوں گے۔
ریڈیو پاکستان کے مطابق جاری کردہ ایک بیان میں صدر آصف علی زرداری نے کہا کہ ملک میں انتخابات مقررہ وقت پر ہوں گے جس میں ایک دن کی تاخیر بھی نہیں ہوگی اور کسی کو بھی انتخابات کے عمل کو کسی بھی وجہ سے روکنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔​

http://www.bbc.co.uk/urdu/pakistan/2013/01/130119_pak_elections_rk.shtml?print=1
نہ انتخابی اصلاحات ہوں گی نہ الیکشن کمشن تحلیل ہو گا۔

الیکشن کا التواء تو ہمارا مقصد ہی نہیں تھا!
الیکشن کا التواء نہیں ، انتخابی اصلاحات چاہتے ہیں!
انتخابی اصلاحات کے حوالے سے اسلام آباد لانگ مارچ ڈیکلریشن دیکھیے اور مطالعہ کیجیے ، مجھے یقین ہے کہ آپ نے مطالعہ نہیں کیا۔
شق 1، 3 اور 4 ملاحظہ کریں۔
 

الف نظامی

لائبریرین
چار دنوں تک مسلسل ظالمو، یزیدو، لٹیرو،مسخرو کا نعرہ لگانے کے بعد حکومت اور مولانا کے درمیان ’’معاہدہ‘‘ طے پا گیا۔ ایک ایسا معاہدہ جس پر ’’صدر‘‘ پاکستان اور ’’وزیر اعظم‘‘ پاکستان ’’متفق‘‘ ہیں۔ کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟
لانگ مارچ نے حکومت کو معاہدہ کرنے پر مجبور کیا ہے اور یزیدوں ، ظالموں ، لٹیروں سے بات منوانا تضاد نہیں ، حق کی فتح ہے۔
181125_550281991649005_595092028_n.jpg
 
Top