اسلام آباد میں پلاسٹک پولی تھین بیگز پر پابندی

زبیر مرزا

محفلین
لیکن میں الیکشن نہیں لڑوں گا۔ بلا مقابلہ منتخب ہو گیا تو پھر ٹھیک ہے۔
سرکارآپ نے الکشن لڑنا ہے کشتی نہیں گھبرائیں نا آپ :) بس دھاگہ کھولیں اورانجمن دھوتی پوش حقہ کشاں کے ووٹررجسٹر
کریں - شاندار کامیابی کا سہرا آپ کے سرہوگا
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
میاں تم توصدارت کی آفرسنتے ہی نازنخروں پراُترآئے سیاستدانوں کی طرح لہذا آفرمنسوخ - انجمن دھوتی پوش حقہ کشاں کی صدارت کے لیے
شمشاد بھائی جیسے بیبے آدمی مناسب رہیں گے:) چائے پانی کا بندوبست بھی خود ہی کریں گے اور باقی ممبران کو بھی پلائیں گے
اُمید ہے انجمن دھوتی پوش حقہ کشاں شمشاد بھائی کی زیرٖقیادت آئندہ الیکشن میں شاندارکامیابی حاصل کرکے ملک وقوم کی خدمت
کافرض انجام دے گی -
بڑے تھوڑ دلے اؤ ظالمو۔۔۔ :laugh:
 
Top