اسلام آبادراولپنڈی میں کل دِن 10تا2بجے موبائل فون سروس بند رہے گی

اسلام آبادراولپنڈی میں کل دِن 10تا2بجے موبائل فون سروس بند رہے گی

اسلام آباد… چینی وزیراعظم کی آمد کے موقع پر کل راول پنڈی اور اسلام آباد کے بعض علاقوں میں کل 10 بجے سے دن 2 بجے تک موبائل فون سروس بند رہے گی۔ سرکاری ذرائع کے مطابق یہ فیصلہ موبائل فون بندش کا فیصلہ چینی وزیراعظم کی آمد کے موقع پر سیکورٹی تناظر میں کیا گیا ہے۔ راول پنڈی ، اسلام آباد کے بعض علاقوں میں کل 10 سے دن 2 بجے تک موبائل فون سروس بند رہے گی اور اس حوالے سے موبائل فون کمپنیوں کو مطلع کردیا گیا ہے۔

ربط: جنگ
 
Top