موبائل سروس

  1. محمداحمد

    موبائل کے استعمال سے زندگی آسان ہوگئی، سروے میں 63 فیصد پاکستانیوں کی رائے

    ٹیلی نورایشیا کی جانب سے کیے گئے سروے میں انکشاف ہوا ہے کہ 63 فیصد پاکستانیوں کا خیال ہے کہ موبائل آلات اور موبائل ٹیکنالوجی نے ان کی حالات زندگی، روزگار اور صلاحیتوں کو نکھارنے میں مثبت کردار ادا کیا ہے۔ ڈان اخبار میں شائع رپورٹ کے مطابق جنوبی ایشیا اور جنوبی مشرقی ایشیا کے آٹھ ممالک میں 8...
  2. امجد میانداد

    اسلام آبادراولپنڈی میں کل دِن 10تا2بجے موبائل فون سروس بند رہے گی

    اسلام آبادراولپنڈی میں کل دِن 10تا2بجے موبائل فون سروس بند رہے گی اسلام آباد… چینی وزیراعظم کی آمد کے موقع پر کل راول پنڈی اور اسلام آباد کے بعض علاقوں میں کل 10 بجے سے دن 2 بجے تک موبائل فون سروس بند رہے گی۔ سرکاری ذرائع کے مطابق یہ فیصلہ موبائل فون بندش کا فیصلہ چینی وزیراعظم کی آمد کے موقع...
  3. الف عین

    سِمپاسبل۔۔۔ ہندوستان کے لئے ایک نئی موبائل سروس

    پہلے تو اس کے بارے میں یہاں پتہ چلا تھا۔ پھراس کے بعد معلوم ہوا کہ یہ سروس آندھرا پردیش اور کرناٹکا میں شروع کی جا رہی ہے۔ اور میرے لئے یہ اچھی خبر اس لئے ہے کہ اس کا ربط فی الحال ایر سیل (Aircel)جو میری سروس ہی ہے۔ آندھری پردیش اور کرناٹکا کے صارفین متوجہ ہوں۔ اگر فری ڈیٹا اور ٹاک تائم کے خواہش...
Top