فلک شیر

محفلین
3928_517886781554866_281278090_n.jpg
 

فلک شیر

محفلین
التباس بھائی!یہ قلم خطاط حضرات خود بناتے ہیں یا بنے بنائے کہیں سے خریدے جا سکتے ہیں؟کیا لاہور میں کسی جگہ سے مل سکتے ہیں؟
یہ (بانس) قلم حسب ضرورت خطاط تیار کرتے ہیں ....مختلف میٹریل کے تیار قلم بھی مل جاتے ہیں۔لاہور میں چند ایک جگہ سے مل جاتے ہیں۔اُن کے ایڈریس آپ کی خدمت میں تھوڑی دیر میں پیش کر دوں گا۔
 
Top