فلک شیر

محفلین
317156_10151261702727268_1423612175_n.jpg
 

فلک شیر

محفلین
محترمی!
میں نے فرمایا کہ ہم دونوں کی پروفائل پکچر ایک جیسی ہے۔ جس سے التباس پیدا ہو رہا ہے۔کہیں تو میں تبدیل کیے دیتا ہوں۔
ویسے اپنا تعارف کرائیں کہ ہماری چوائس بالکل ایک جیسی ہے۔۔۔
پروفائل پکچر سے متعلق آپ کی بات میں سمجھ گیا تھا.....تعارف: حرف سے شناسائی کی خواہش ہے۔دعا کیجیے، کوئی سبیل بنے۔
 
Top