اسلامی جمہوریہ پاکستان کا آئین (دستور)

ارتکازِ اختیارات و ارتکازِ وسائل کے ساتھ

نئے صوبے کیوں
بلوچستان کی دو ریاست
فاٹا کی ایک ریاست
کراچی حیدراباد سکھر کی ریاست
سرائیکی ریاست کی نو تشکیل
ہزارہ ریاست
سوات ریاست
خیر پور ریاست
باقی ماندہ سندھ کی ریاست
پنجاب کی تین ریاستیں
ان ریاستوں کی کنفیڈریشن

یہ عمرانی معائدہ کا نتیجہ ہوگا
 

الف نظامی

لائبریرین
نظامی صاحب میرا خیال ہے کہ طاہرالقادری نے آپ جیسے عقیدت مندوں کو بھی اندھیرے میں رکھا ہوا ہے۔ آپ خود ان کی سٹریٹیجی سے واقف نہیں ہیں۔ :)
ہم تو عقیدت مند نہیں۔
نظریہ سے وابستہ ہیں اور نظریہ ہے آئین کے پہلے 40 آرٹیکلز کا نفاذ۔
 
بزرگو دھیرج سے؛ گفتگو میں اعتدال سے کام لیجیے۔:) :) :)
ورنہ آپ کے اسی طرزِ گفتگو کی وجہ سے اکثر آپ کو جواب دیناپسند نہیں کرتا ۔

برادار دھیرج ہی ہے
جواب دینا پسند نہ ہو تو نہ دیں
اپ میرا اعتراض برداشت نہیں کرسکتے 20 کروڑ عوام کی کیا ترجمانی کریں گے
 
ہم تو عقیدت مند نہیں۔
نظریہ سے وابستہ ہیں اور نظریہ ہے آئین کے پہلے 40 آرٹیکلز کا نفاذ۔
چلیں وابستگان نظریہ ہونے کے اعتبار سے ہی بتا دیں۔ آپ کو طاہرالقادری نے اندھیرے میں رکھا ہوا ہے نا ، آپ کو بھی اپنی سٹریٹجی نہیں بتائی نا :)
 

الف نظامی

لائبریرین
10420351_676599739081538_8259876405895720930_n.jpg
 

الف نظامی

لائبریرین
مندرجہ ذیل آرٹیکلز کا اضافہ کر دیا گیا ہے۔

آرٹیکل 14: شرفِ انسانی ، گھر کی خلوت
آرٹیکل 15: نقل و حرکت و سکونت کا حق
آرٹیکل 16: اجتماع کی آزادی
آرٹیکل 17: انجمن سازی کی آزادی
آرٹیکل 19: تقریر کی آزادی
 

الف نظامی

لائبریرین
مندرجہ ذیل آرٹیکلز کا اضافہ کر دیا گیا ہے
آرٹیکل 19 الف:حق معلومات
آرٹیکل 20:مذہب کی پیروی اور مذہبی اداروں کےانتظام کی آزادی
آرٹیکل 21:کسی خاص مذہب کی اغراض کے لیے محصول لگانے سے تحفظ
آرٹیکل 22: مذہب اور تعلیمی ادارے
 
آخری تدوین:
آئین پاکستان کے کل 280 آرٹیکلز ہیں۔ جن میں سے پہلے 40 آرٹیکلز عوام کے حقوق اور بقیہ 240 آرٹیکلز طرزِ حکمرانی پر بحث کرتے ہیں

آرٹیکل3 : استحصال کا خاتمہ
آرٹیکل 6 : سنگین غداری
آرٹیکل 9 :فرد کی سلامتی
آرٹیکل 11:غلامی بیگار چائلڈ لیبر کی ممانعت
آرٹیکل 14: شرفِ انسانی ، گھر کی خلوت
آرٹیکل 15: نقل و حرکت و سکونت کا حق
آرٹیکل 16: اجتماع کی آزادی
آرٹیکل 17: انجمن سازی کی آزادی
آرٹیکل 19: تقریر کی آزادی
آرٹیکل 19 الف:حق معلومات
آرٹیکل 20:مذہب کی پیروی اور مذہبی اداروں کےانتظام کی آزادی
آرٹیکل 21:کسی خاص مذہب کی اغراض کے لیے محصول لگانے سے تحفظ
آرٹیکل 22: مذہب اور تعلیمی ادارے
آرٹیکل 23 : جائیداد کے متعلق حکم
آرٹیکل 24 : حقوق جائیداد کا تحفظ
آرٹیکل 25:شہریوں سے مساوات
آرٹیکل 25 الف:تعلیم کا حق
آرٹیکل 26:عام مقامات میں داخلہ سے متعلق عدم امتیاز
آرٹیکل 28:زبان ، رسم الخط اور ثقافت کا تحفظ
آرٹیکل 31: اسلامی طریق زندگی
آرٹیکل 32:بلدیاتی اداروں کا فروغ
آرٹیکل 33:عصبیت کی حوصلہ شکنی
آرٹیکل 37:معاشرتی انصاف کا فروغ اور معاشرتی برائیوں کا خاتمہ
آرٹیکل 38:عوام کی معاشی اور معاشرتی فلاح و بہبود کا فروغ
آرٹیکل 40 :عالم اسلام سے رشتہ استوار کرنا اور بین الاقوامی امن کا فروغ
آرٹیکل 140 اے:مقامی حکومت کا نظام
الف نظامی بھائی یہ بلاگ ختم ہوگیا ہے۔ کیا متبادل لنکس مل سکتے ہیں؟
 
Top