مبارکباد استاد محترم جناب اعجاز عبید صاحب کو سالگرہ مبارک

سارہ خان

محفلین
استاد محترم جناب اعجاز عبید صاحب کو بہت سی نیک تمناؤں کے ساتھ سالگرہ مبارک ۔۔ اللہ آپ کو صحت ، تندرستی اور لمبی زندی عطا فرمائیں :)
انڈیا میں تو 23 جنوری شروع ہوگئی ہوگی ۔۔مین نے تو فیس بک پر مبارک باد دے دی تھی پر یہاں پتا نہیں کیوں سب سوئے ہوئے تھے ۔۔:battingeyelashes:
 

الف عین

لائبریرین
سب کا بے حد شکریہ، بطور خاص سارہ کا کہ اس نے سب کو ’جگا دیا‘۔ مجھے بھی کل صبح یاد نہیں تھا، کل صبح فیس بک اتفاق سے کھولا تو اس میں پیغامات سے مجھے بھی یاد آیا۔ فہیم، مقدس، خلیل، شمشاد، زلفی، انیس،شمشاد، فرحت، صابر، وارث، سب کا شکریہ۔ ویسے افسوس ہو رہا ہے کہ 62 سال گزر گئے اور زیادہ تر کام کرنا باقی ہے!!!
 

محمداحمد

لائبریرین
بہت شکریہ سارہ کہ آپ نے ہمیں بھی جگا دیا۔ :)

اعجاز عبید صاحب، بہت بہت مبارک ہو آپ کو۔

اللہ آپ کو شاد آباد ، خوش و خرم اور تندرست و توانا رکھے (آمین)۔
 

الف عین

لائبریرین
یہ تو درست ہے عائشہ لیکن میں حروف تہجی والے دھاگوں میں اکثر آتا ہوں ورنہ ڈر ہے کہ الف بے ہی بھول جاؤں!!
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
یہ تو درست ہے عائشہ لیکن میں حروف تہجی والے دھاگوں میں اکثر آتا ہوں ورنہ ڈر ہے کہ الف بے ہی بھول جاؤں!!
بھلا یہ کیسے ہوسکتا ہے آپ تو سب کو ٹھیک کرتے ہیں خود کیسے بھول سکتے ہیں بھلا ۔۔بس آپ آیا کریں ناں پلیزز انکل !
 
Top