مبارکباد استاد محترم جناب اعجاز عبید صاحب کو سالگرہ مبارک

ذوالقرنین

لائبریرین
قابل احترام الف عین صاحب!
میری طرف سے بھی سالگرہ مبارک ہوں۔
خدا کرے کہ آپ ہمیشہ تندرست و توانا اور صحت مند رہیں۔ (آمین)
 
Top