مبارکباد استادِ محترم اعجاز عبید صاحب کو سالگرہ مبارک ہو

امان زرگر

محفلین
آج کل حالت یہ ہے کہ اساتذہ بالکل منہ پر اصلاح دینے سے انکار کر دیتے ہیں۔ اور اگر کرتے بھی ہیں تو آج کل باقاعدہ فیس لے کر۔۔۔ لیکن اگر کوئی ہستی نظر آئی تو محترم الف عین صاحب کی کہ بلا تفریقِ ملک و ملت و رنگ و نسل بغیر کسی صلہ کی طلب کے ہم سے کم علم لوگوں کو بھی والدین کی سی شفقت سے نوازتے ہیں۔۔۔۔ اللہ ان کی عمر، علم اور عمل میں برکت دے۔
سالگرہ مبارک سر۔۔
 

توقیر عالم

محفلین
بے شک ان کی محبت کا عالم یہ ہے کے مجھ جیسے نوجوان کی بے تکے اشعار پر بھی اصلاح اور رہنمائی کرتے ہیں
اللہ پاک تندرستی اور خوشیوں بھری لمبی زندگی کریں استادِ محترم کی
 

عاطف ملک

محفلین
ابھی یہاں آیا تو محفل کے سرنامے پر مبارکباد کے بعد پہلی ہی پوسٹ اس مبارکباد کی تھی۔ جزاک اللہ خیر @عاطف ملکاور دوسرے محفلین کا بھی۔
سبھی احباب کا اور جو اب آےندہ بھی آنے والے ہیں، ان سب کا شکریہ۔اللہ تعالیٰ مجھے آپ کی دعاؤں کے سائے میں رکھے!!
آمین۔
اللہ آپ کی شفقت کا سایہ تادیر ہمارے سر پہ قائم رکھے۔آمین۔
وعیکم السلام۔سب سے پہلے ڈاکٹر صاحب کا شکریہ اور شاباش بہت سی:).. ویسے ہر بار استاد محترم کو وش کرنے میں سبقت لے جاتے ہیں۔ گڈ جاب:) جزاک اللہ خیرا
ہاہاہا۔۔۔۔۔۔بہت شکریہ۔
اور اتنی خوبصورت پوسٹ پر بہت مبارکباد۔
نوٹ: ہماری ریٹ کرنے کی صلاحیت بحکمِ سرکار تاحکمِ ثانی بند ہے۔سو آپ کی پوسٹ کو زبردست ریٹ نہیں کرسکے۔
 

فرقان احمد

محفلین
نوٹ: ہماری ریٹ کرنے کی صلاحیت بحکمِ سرکار تاحکمِ ثانی بند ہے۔سو آپ کی پوسٹ کو زبردست ریٹ نہیں کرسکے۔
آف ٹاپک ہونے کے لیے معذرت: محترم عاطف ملک آپ سے درخواست ہے کہ اس ربط پر کلک کر کے اس مسئلے کی نشان دہی کر دیں۔ امید ہے کہ آپ کی اِس شکایت کا جلد ازالہ کر دیا جائے گا۔ شکریہ!
 

امان زرگر

محفلین
آمین۔
اللہ آپ کی شفقت کا سایہ تادیر ہمارے سر پہ قائم رکھے۔آمین۔

ہاہاہا۔۔۔۔۔۔بہت شکریہ۔
اور اتنی خوبصورت پوسٹ پر بہت مبارکباد۔
نوٹ: ہماری ریٹ کرنے کی صلاحیت بحکمِ سرکار تاحکمِ ثانی بند ہے۔سو آپ کی پوسٹ کو زبردست ریٹ نہیں کرسکے۔
تسی وی کوئی چن چڑھایا ہوسی تاں واسطے سرکاری حکم جاری ہویا۔۔۔۔۔:)
 
مابدولت استاد محترم الف عین صاحب کو سالگرہ کی پرخلوص مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔
اور مابدولت ان کے لیےدرازی عمراور ہر شعبہ ہائے زندگی میں کامیابی و کامرانی کی دعا کرتے ہیں۔
:congrats: :birthday: :congrats:
 
Top