مبارکباد استادِ محترم اعجاز عبید صاحب کو سالگرہ مبارک ہو

عاطف ملک نے 'تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جنوری 22, 2018

  1. امان زرگر

    امان زرگر محفلین

    مراسلے:
    1,406
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    آج کل حالت یہ ہے کہ اساتذہ بالکل منہ پر اصلاح دینے سے انکار کر دیتے ہیں۔ اور اگر کرتے بھی ہیں تو آج کل باقاعدہ فیس لے کر۔۔۔ لیکن اگر کوئی ہستی نظر آئی تو محترم الف عین صاحب کی کہ بلا تفریقِ ملک و ملت و رنگ و نسل بغیر کسی صلہ کی طلب کے ہم سے کم علم لوگوں کو بھی والدین کی سی شفقت سے نوازتے ہیں۔۔۔۔ اللہ ان کی عمر، علم اور عمل میں برکت دے۔
    سالگرہ مبارک سر۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • زبردست زبردست × 2
    • متفق متفق × 2
  2. یاز

    یاز محفلین

    مراسلے:
    18,114
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    السلام علیکم
    محترمی و مکرمی جناب الف عین صاحب! آپ کو سالگرہ کی بہت بہت مبارک باد۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  3. توصیف یوسف مغل

    توصیف یوسف مغل محفلین

    مراسلے:
    413
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    ہماری طرف سے بھی بہت بہت مبارک ہو
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  4. توقیر عالم

    توقیر عالم محفلین

    مراسلے:
    300
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    بے شک ان کی محبت کا عالم یہ ہے کے مجھ جیسے نوجوان کی بے تکے اشعار پر بھی اصلاح اور رہنمائی کرتے ہیں
    اللہ پاک تندرستی اور خوشیوں بھری لمبی زندگی کریں استادِ محترم کی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • زبردست زبردست × 1
  5. عاطف ملک

    عاطف ملک محفلین

    مراسلے:
    1,241
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Innocent
    آمین۔
    اللہ آپ کی شفقت کا سایہ تادیر ہمارے سر پہ قائم رکھے۔آمین۔
    ہاہاہا۔۔۔۔۔۔بہت شکریہ۔
    اور اتنی خوبصورت پوسٹ پر بہت مبارکباد۔
    نوٹ: ہماری ریٹ کرنے کی صلاحیت بحکمِ سرکار تاحکمِ ثانی بند ہے۔سو آپ کی پوسٹ کو زبردست ریٹ نہیں کرسکے۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  6. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    10,183
    آف ٹاپک ہونے کے لیے معذرت: محترم عاطف ملک آپ سے درخواست ہے کہ اس ربط پر کلک کر کے اس مسئلے کی نشان دہی کر دیں۔ امید ہے کہ آپ کی اِس شکایت کا جلد ازالہ کر دیا جائے گا۔ شکریہ!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  7. دوست

    دوست محفلین

    مراسلے:
    13,072
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Fine
    رب سائیں درازی عمر اور صحت و تندرستی سے نوازے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  8. امان زرگر

    امان زرگر محفلین

    مراسلے:
    1,406
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    تسی وی کوئی چن چڑھایا ہوسی تاں واسطے سرکاری حکم جاری ہویا۔۔۔۔۔:)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  9. ہادیہ

    ہادیہ محفلین

    مراسلے:
    5,088
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    :):):)
     
  10. مقدس

    مقدس لائبریرین

    مراسلے:
    28,965
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Tired
    Happy Birthday Baba Jaan :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  11. عثمان

    عثمان محفلین

    مراسلے:
    9,774
    موڈ:
    Cheerful
    سالگرہ مبارک! :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  12. مریم افتخار

    مریم افتخار مدیر

    مراسلے:
    5,181
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cold
    استاد محترم کو سالگرہ بہت بہت مبارک!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  13. محمد امین صدیق

    محمد امین صدیق محفلین

    مراسلے:
    1,619
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    مابدولت استاد محترم الف عین صاحب کو سالگرہ کی پرخلوص مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔
    اور مابدولت ان کے لیےدرازی عمراور ہر شعبہ ہائے زندگی میں کامیابی و کامرانی کی دعا کرتے ہیں۔
    :congrats: :birthday: :congrats:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1

اس صفحے کی تشہیر