اسامی خالی ہے

اجمل

محفلین
اُردو محفل میں آنے کے بعد میں نے دیکھا کہ کوئی ناظم ہے تو کوئی ناظمِ اعلٰی ۔ کوئی ماہر ہے تو کوئی مشّاق ۔ کوئی منفرد ہے تو کوئی ممتاز ۔ کوئی محسن ہے تو کوئی ناظمِ خاص ۔ میں سوچتا تھا کہ میں کون سی اسامی قابوکروں ۔ کسی بھی دفتر یا ادارے میں سب سے اہم اسامی ہوتی ہے چپڑاسی کی جس کو عوامی دور میں نائب قاصد کا نام دے کر پھُوک دی گئی ۔ مجھے بہت خوشی ہوئی کہ یہ اہم اسامی اُردو محفل میں خالی ہے ۔ سو میری درخواست پیشِ خدمت ہے ۔
 

دوست

محفلین
جناب آپ کے لیے تو چیف ایگزیکٹو کی اسامی تخلیق کی جاسکتی ہے۔ جب مشرف ایسا کرسکتا ہے تو آپ تو پھر سینئر رکن ہیں۔ آپ بھلا قاصد کیوں‌ ہوں۔
 

تیشہ

محفلین
zzzbbbbnnnn.gif
 
Top