اردو یونیکوڈ سلوشن

راقم

محفلین
السّلام علیکم۔
میں آج آپ سے ایک سوفٹویئر شیئر کرنا چاہتا ہوں جو ان پیج کو یونیکوڈ اور یونی کوڈ کو ان پیج میں تبدیل کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ میں اسے خود بھی استعمال کرتا ہوں۔ اس کا سائز 370 کلو بائٹ ہے۔ ایکسٹینشن(آر اے آر)۔
اگر پہلے ہی شیئر ہو چکا ہے تو میرے دھاگے کو حذف کر دیا جائے۔

 

نبیل

تکنیکی معاون
یہ انفارمیشن شئیر کرنے کا شکریہ۔ میں نے اس موضوع کو یہاں منتقل کر دیا ہے۔ یہ سوفٹویر پہلے بھی شئیر کیا جا چکا ہے۔ ویسے بھی ابرار حسین اس سے کہیں بہتر ان پیج ٹو یونیکوڈ کنورٹر لکھ چکے ہیں۔
 

الف عین

لائبریرین
شکریہ نبیل، لیکن یونی کوڈ ٹو ان پیج کے لئے یہی کار آمد ہے اگرچہ اس سے بہتر بھی ایس ایچ سافٹ کا ہے، یہ امانت علی گوہر والا تو بہت ابتدائی تھا۔
 
Top