اردو کے کشیدہ فونٹس

نوشاب نے 'ٹائپو گرافی اور خطاطی' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جنوری 16, 2016

  1. نوشاب

    نوشاب محفلین

    مراسلے:
    754
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    اردو کے جو جو فونٹس کشیدہ کیے جا سکتے ہیں ان کے نام یہاں درج کریں ۔
    میں اب تک صرف فیض نستعلیق کے کشیدہ حروف تک رسائی حاصل کر سکا ہوں ۔ جو ان پیج ۳ میں دوسرے نمبر پر موجود ہے۔
    اس کے علاوہ کسی فونٹ کی کشیدہ حالت نہیں مل سکی ۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
    • متفق متفق × 1
  2. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    اردو کے کشیدہ فانٹس میں عماد نستعلیق کو شامل کر لیں۔
     
  3. شاہد رضا خان

    شاہد رضا خان محفلین

    مراسلے:
    258
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Breezy
    کیا عماد نستعلیق کشیدہ موجود ہے۔۔۔؟
     
    • متفق متفق × 1
  4. شاہد رضا خان

    شاہد رضا خان محفلین

    مراسلے:
    258
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Breezy
    کیا عماد نستعلیق کشیدہ موجود ہے۔۔۔؟
     
    • متفق متفق × 1
  5. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    جی موجود ہے۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  6. شاہد رضا خان

    شاہد رضا خان محفلین

    مراسلے:
    258
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Breezy
    جی بهائ لنک عنایت فرمائیں
     
  7. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    http://font.urduweb.org/
     
  8. شاہد رضا خان

    شاہد رضا خان محفلین

    مراسلے:
    258
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Breezy
    یونیکوڈ میں ہےیہ ایک ہی فونٹ ہیں یہ کشیدہ الگ سے ہے۔۔؟
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  9. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    ایک ہی فانٹ ہے۔ کشیدہ اسکے اندر ہے۔ویسے جمیل نوری نستعلیق کا کشیدہ بھی موجود ہے۔
     
  10. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    جمیل نوری نستعلیق
    فیض لاہوری نستعلیق
    عماد نستعلیق
    مہر نستعلیق
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  11. شاہد رضا خان

    شاہد رضا خان محفلین

    مراسلے:
    258
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Breezy
    ;)لیکن مہر تو ابهی لانچ نہیں ہوا۔۔۔

    اور آپ نے ابهی فیض کشیدہ بھی ریلیز نہیں کیا ہے:smile-big:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  12. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    سوال یہ تھا کہ کون کون سے فانٹ کشیدہ کئے جا سکتے ہیں۔ اور مندرجہ بالا کئے جا سکتے ہیں۔
     
    • متفق متفق × 1
  13. sayani

    sayani محفلین

    مراسلے:
    138
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Breezy
    سب سے پہلے تو تمام بھائی بہنوں کو دلی رمضان مبارک ۔۔۔۔۔​
    دوسری بات جو میں مشکل میں ہوں عماد پروگرام انسٹال کرنے کے بعد جب چلا رہا ہوں تو ورڈ میں لکھنے پر کچھ نطر نہیں آرہا ہے۔ کرسر آگے بڑھتا ہے مگر کچھ لکھا ہو نہیں نطر آتا ہے جب ئس خالی جگہ کو سلکٹ کرکے عماد ک علاوہ کوئی سا بھی اردو عربی فونٹ سلت کرتے ہیں تو سب لکھا ہوا نظر آنے لگتا ہے ۔​
    امید ہے کوئی بھائی بہن ضرور مدد کرینگے۔​
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  14. sayani

    sayani محفلین

    مراسلے:
    138
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Breezy
    امید واثق ہے کہ عارف بھائی ضرور کچھ نہ کچھ کرینگے ۔۔۔۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  15. سعیدصدیقی

    سعیدصدیقی محفلین

    مراسلے:
    11
    فیض لاہوری نستعلیق کشیدہ کہاں سے ڈائنلوڈ کرسکتے ہیں؟ کیا کوئی اس سلسلے مین رہنمائی کرینگے ۔۔۔ جزاک اللہ خیر
     
  16. سعیدصدیقی

    سعیدصدیقی محفلین

    مراسلے:
    11
    معذرت چاہتا ہوں ۔۔۔ کیا فیض لاہوری نستعلیق ہی کو کسی طور پر کشیدہ کیا جاسکتا ہے؟
     
  17. یاسر حسنین

    یاسر حسنین محفلین

    مراسلے:
    296
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    ان پیج 3 میں ہو سکتا ہے۔
     
  18. سعیدصدیقی

    سعیدصدیقی محفلین

    مراسلے:
    11
    شکریہ یاسر صاحب ۔۔۔ کیا انپیج سے کاپی پیسٹ کیا جاساکتا ہے کورل ڈرا میں؟ اگر کیا جاسکتا ہے تو کس ظرح ؟
     
  19. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    35,882
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    خوش آمدید سعید صاحب، خوشی ہوئی کہ اپنے ایج گروپ کا اور کوئی بھی شامل ہوا۔
    میرے خیال میں مڈل ایسٹ ورژن کے کورل ڈرا میں کر سکتے ہوں گے جاسم محمد
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  20. عبید انصاری

    عبید انصاری محفلین

    مراسلے:
    2,713
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    انپیج تھری سے پہلے کے ورژنز سے کورل ڈرا کے کسی بھی ورژن میں کاپی پیسٹ کیا جاسکتا ہے۔
    اور انپیج تھری سے کاپی پیسٹ بھی کرسکتے ہیں اور پی ڈی ایف بنا کر کورل کے ایکس ورژنز میں امپورٹ بھی کرسکتے ہیں۔
     
    • متفق متفق × 2

اس صفحے کی تشہیر