اردو کا روزنامہ جنگ بھی سرقہ میں پیچھے نہیں

عثمان

محفلین
آپ فیس بک اور سوشل میڈیا پر اس پر احتجاج کریں۔ نیز کوشش کریں کہ کسی معروف بھارتی اخبار میں اس واقعہ کا تذکرہ ہوسکے۔
 
نایاب

لائبریرین
بیحد ہی غلط کام کیا ہے اس جنگ کے اڈیٹر نے۔۔ اگر کچھ دنوں میں اڈیٹر کا جواب نا آئے تو سوشل میڈیا پر اس سرقہ بازی کی خوب تشہیر کریں :)

پہلا پتھر پھینک آیا میں ۔۔۔۔۔۔۔۔
دیکھیں کیا جواب دیتے ہیں ۔۔۔
بہت دعائیں

  • noavatar92.png

    Hussain Syed12 hours agoHold on, this is waiting to be approved by JangMagazine.
    السلام علیکم
    محترم قابل احترم مدیر صاحب
    " ندا سکینہ " کے عنوان سے شائع ہونے والی تحریر بارے عرض ہے کہ یہ ہند سے تعلق رکھنے والے محترم علم اللہ اصلاحی صاحب نے لکھی ہے ۔ براہ مہربانی صاحب تحریر کا نام نمایاں لکھتے " ادب و صحافت " کی روایات کو زندہ رکھیئے ۔ اور " سرقے " کے الزام سے بھی بچیئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    جنگ گروپ کا اک نام ہے اک قدر ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اسے یوں داغدار نہ ہونے دیں ۔۔۔۔۔۔۔۔
    بہت شکریہ بہت دعائیں
 
بھائی جان آپ کی محبتوں کا شکریہ
جزاکم اللہ خیر

پاکستان کے قبضے میں جو کشمیر کا حصہ ہے جسے پاکستان میں آزاد کشمیر کہتے ہیں اسے انڈیا میں مقبوضہ کشمیر Pok Pakistan occupied Kashmir کہا جاتا ہے : )
اس سلسلے میں مجھے بی بی سی کی اصطلاح اچھی لگی:
بھارت کے زیر انتظام کشمیر
پاکستان کے زیر انتظام کشمیر
 
محمدظہیر

محفلین
اس سلسلے میں مجھے بی بی سی کی اصطلاح اچھی لگی:
بھارت کے زیر انتظام کشمیر
پاکستان کے زیر انتظام کشمیر
جی۔ انڈیا کے زیر انتظام کشمیر کو جمو کشمیر بھی کہ سکتے ہیں
اردو میں بھارت لکھنا مجھے اچھا نہیں لگتا اور ہندوستان کہنا کچھ عجیب لگتا ہے اس لیے انڈیا لکھنے کو ترجیح دیتا ہوں
پتہ نہیں کیوں اس ملک کو اتنے نام دے دیے گئے ہیں
 
Top