اردو پی ایچ پی فیوژں

hakimkhalid

محفلین
آپ نے ون کلک کے ذریعے پی ایچ پی فیوژن انسٹال کیا ہے یا اردو پی ایچ پی فیوژن کا استعمال کیا ہے؟
نبیل بھائی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔شکریہ
اس فری سرور پر ون کلک انسٹالرموجود نہیں لیکن سی پینل ‘شیل اور کمپریس فائل کی سہولت موجود ہے۔(مکمل اردو پیکج انسٹال کرنے کےلئے اچھا فری ہوسٹ ہے( لہذا یہاں میں نے اردو پی ایچ پی فیوژن کی کمپریس فائل اپلوڈ کر کے انسٹال کی ہے۔
 
Top